شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی، اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پالیسی ریٹ میں 100 بیس پوائنٹس کی کمی کر کے 12 فیصد کر دی، جو کہ 28 جنوری 2025 سے لاگو ہو گی، مالی سال 25 کے لیے افراط زر اوسطاً 5.5 سے 7.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد […]
سینیٹ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی : کیا اس بل سے صحافیوں کی آزادی متاثر ہوگی؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کو شدید بحث و مباحثے کے بعد منظور کر لیا، تاہم اس بل پر صحافتی تنظیموں کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ بل صحافتی آزادی اور عوامی مفاد کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا […]
ملک میں امن و امان کے لیے وفاق،صوبوں اور سیکیورٹی فورسز کو ایک پیج پر ہونا ہو گا: لیاقت بلوچ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس قوم اتحادکےعنوان سے منعقد کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ملی یکجہتی کونسل کی تمام دینی و سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا ۔پاکستان تحریک انصاف کا اس کانفرنس کا مقصد اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو ملک میں امن و امان قائم […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ “اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے”۔ ان کا مزید […]
نیوزی لینڈ نے’ ڈیجیٹل خانہ بدوشوں‘ کے لیے نئے ویزا قوانین متعارف کرادیے

نیوزی لینڈ نے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے ‘ڈیجیٹل خانہ بدوشوں‘ کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں،جس سے غیر ملکی پیشہ ور افراد کو ملک میں قیام کے دوران کہیں بھی کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اقتصادی ترقی کی وزیر نکولا ولیس نے یہ تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے کہا کہ […]
برطانیہ میں سڑکوں پر رش سے بڑھتے حادثات: ایسا کیوں؟

برطانیہ کے شہر مانچسٹر کےمضافاتی علاقے ویگن کے دیہاتی سڑکوں پر رش، بہت زیادہ نئی تعمیر شدہ گھر اور ایک جی پی سرجری نئے مریضوں کی آمد کو سنبھالنے کے لیے پریشانی کا شکار ہیں۔ ۔ یہ اسٹینڈش کے لوگوں کا فیصلہ تھا کیونکہ لوکل ڈیموکریسی رپورٹنگ سروس نے اسکول میں گھر جانے کے وقت […]
اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کے لیے جزوی نقل و حرکت کی اجازت

اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت کے لیے جزوی رعایت کا اعلان کیا ہے، لیکن یہ فیصلہ جنگ کی شدت میں اضافہ اور انسانی بحران کے بڑھتے ہوئے اثرات کے درمیان آیا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ الرشید اسٹریٹ پر صبح 7 بجے سے […]
برطانیہ میں چاقو کے بڑھتے واقعات، چاقو خریدنے کے قوانین میں سختی

برطانوی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ دکانداروں کومجبور کرے گا کہ وہ چاقو خریدنے والے بچوںکی عمر کی تصدیق کرے اور پھر چاقو بیچے ، ایک ٹیلر سوئفٹ کے ڈانس ایونٹ میں ایک نوجوان کی جانب سے تین کمسن لڑکیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کے بعد پالیسی میں سختی […]
سڑکوں پر’کش‘ لگانے پر پابندی، جاپان ایسا کیوں کررہا ہے؟

جاپان کے شہر اوساکا میں 2025 کی ورلڈ ایکسپو کی تیاریاں جاری ہیں، عالمی ایونٹ سے قبل ہی سڑکوں پر تمباکو نوشی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ ایکسپو اپریل میں شروع ہوگی، جس میں تقریباً 160 ممالک اور علاقے حصہ لیں گے۔ سیگریٹ نوشی پر پابندی لگانے کا مقصد شہر کو صاف اور […]
روس یوکرین جنگ: روسی توپوں کی گھن گرج میں شدت آگئی

یوکرین اور روس کے درمیان جاری اس تصادم میں بے گناہ افراد کی جانیں جا رہی ہیں، جبکہ عالمی معیشت اور سیاست بھی اس بحران سے متاثر ہو رہی ہے۔ اس جنگ کی شدت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ روس اور یوکرین […]