موبائل فون کا لیب سے جیب تک کا سفر

 دنیا میں ٹیکنالوجی کے تیز رفتار سفر کا رخ مریخ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی جانب ہے اور کئی ترقی یافتہ ممالک اس حوالے سے بڑی چھلانگیں لگا رہے ہیں۔  اسمارٹ فون کی ایجاد بھی ان ہی حیرت نگیز ایجادات میں سے ایک ہے جو کہ  دور حاضر میں ایک محو حیرت ٹیکنالوجی ہے۔ اب […]

تارکین وطن سےبھرے امریکی فوجی جہاز کو میکسیکو میں لینڈنگ کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

Cars 33

امریکہ کی طرف سےتارکین وطن کے خلاف مہم جارہی ہے، اس مہم کے تحت امریکہ تارکین وطن سے بھرا فوجی طیارے کو میکسیکو میں لینڈ کرانے کی کوشش نکام ہوگئی، میکسیکو کی طرف سے لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے امریکہ اپنا فوجہ طیارہ لینڈ نہ کر سکا۔  عالمی خبر ارساں ادارہ رائٹرز […]

“عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی” 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی آئین کا بنیادی جزو ہے۔ عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی۔ آئینی ترمیم اختیارات کی تقسیم کے آئینی اصول کے خلاف ہے۔ پی […]

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،4 خوارج ہلاک

پاک فوج

دہشت گردی کوختم کرنےکے لیے پاک فوج نے خوارجوں کے خلاف کامیاب آپریشن کر کے خوارج کے سرگنہ عزیز الرحمن ، قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارجوں کو جہنم واصل کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر […]

پی ٹی اے سے موبائل رجسٹر کروانے پر ٹیکس کتنا دینا ہوگا؟

(فائل فوٹو)

پاکستان میں بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے ڈیوائس آئیڈینٹیفیکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے تحت ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ضروری ہے، جس سے اسمگلنگ کی روک تھام اور قومی خزانے کی حفاظت کی جاتی ہے. بیرون ملک مقیم پاکستانیوں یا غیر ملکیوں کے ذریعے لائے گئے موبائل […]

ویتنام میں 1.2 بلین ڈالر کے منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

(فائل فوٹو)

ویتنام کے شہر دا نانگ میں پولیس نے ایک ایسی منی لانڈرنگ کی کارروائی کو بے نقاب کر دیا ہے جو اس علاقے کی تاریخ کا سب سے بڑا کیس قرار دی جا رہی ہے۔ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی کارروائیوں کے […]

ٹرمپ حکومت کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے امریکی امدادی فنڈز روکنے کا فیصلہ، صرف اسرائیل اور مصر کو ہی استشنیٰ کیوں؟

(فائل فوٹو)

دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کے لئے امریکا کی امدادی پروگراموں کی شہرت ہمیشہ سے مضبوط رہی ہے لیکن 25 جنوری 2025 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک ایسا قدم اٹھایا جس نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی حکومت نے سوائے اسرائیل اور مصر کے تقریباً تمام نئے […]

کیا خیبر پختونخوا حکومت ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی تیاری کر رہی ہے؟

(فائل فوٹو)

خیبر پختونخوا حکومت نے حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے نگران دورِ حکومت میں بھرتی ہونے والے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ‘خیبر پختونخوا ملازمین برطرفی از خدمت بل 2025’ کے نام سے ایک بل تیار کیا گیا ہے جس […]

نوجوانوں کو انسانی اسمگلنگ کے شکنجے سے بچانے کے لیے حکومتی اقدامات

(فائل فوٹو)

پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف حکام نے ایک نیا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے نوجوانوں کی زندگیوں کو بچانے کی کوشش کی جائے گی۔ یورپ میں بہتر زندگی کی آرزو میں پاکستانی نوجوان سمندری اور زمینی راستوں پر خطرناک سفر کرنے پر مجبور ہیں اور اس کا […]

ملتان ٹیسٹ: نعمان علی کی ہیٹرک، بڑا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا

Noman ali

پاکستانی اسپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ہیٹرک کر لی اور ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی سپنر بن گئے۔ ملتان میں جاری 2 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے روز کے پہلے سیشن […]