امریکی صدر نے خاتون پادری کو’بدتمیز‘ کیوں کہا؟

حلف برداری کی رسم کے دوران ریورنڈ ماریان ایڈگر بڈے نے صدر ٹرمپ سے اقلیتی گروپوں اور تارکین وطن کے حقوق کے بارے میں مطالبات کیے جس پر ٹرمپ نے سرد ردعمل ظاہر کیا۔ یہ لمحہ امریکہ کی سیاست میں تقسیم اور تنقید کا عکاس بن گیا۔ واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل میں ہونے والی اس دعا […]
روس یوکرین جنگ بندی کے لیےکوشاں ٹرمپ: پیوٹن کو معیشت کی پریشانی

روسی صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین جنگ کے وقت معیشت میں بگاڑ کے بارے میں تشویش میں اضافہ کر رہے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین کے تنازعے کو ختم کرنے کے لیے زور دے رہے ہیں۔ روس کی معیشت، تیل، گیس اور معدنیات کی برآمدات سے چلتی ہے، 2022 میں یوکرین پر اس […]
سعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے گفتگو: اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے امریکی صدر کو 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے۔ سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہونے جا رہا ہےجب سعودی ولی عہد […]
لاس اینجلس میں نئی آگ بھڑک اٹھی:23 ہزار افراد کو انخلاء کی وارننگ جاری

لاس اینجلس کے شمال میں ‘ہیوز فائر’ کی آگ نے 9,400 ایکڑ سے زائد رقبہ جلایا دیا اور 31,000 افراد کو انخلاء پر مجبور کیا۔ اس آگ کے ساتھ ساتھ مزیدچنگاریاں بھی بھڑک اٹھی ہیں جس کے نتیجے میں 28 افراد کی جان ضائع ہو چکی ہے اور کرڑوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ […]
امریکی فوج کا مزید ہزاروں اہلکاروں کومیکسیکو کے ساتھ جنوبی سرحد پر بھیجنے کا حکم

میکسیکو کے ساتھ جنوبی امریکہ کی سرحد پر ہزاروں اضافی فعال امریکی فوجیوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے، جس سے صرف دو دن قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو میکسیکو میں اپنی موجودگی بڑھانے کا حکم دیا تھا۔ امریکی شمالی کمان کے سرحدی مشن جوائنٹ ٹاسک فورس نارتھ کے […]
آن لائن تعلیم: ٹیکنالوجی نے سیکھنے کو کیسے بدلا؟

اگر آپ اپنے گھر میں بیٹھے پوری دنیا کی خبروں کو سن سکتے ہیں، دنیا کے کسی بھی ملک میں بیٹھے اپنے دوست سے بات کر رہے ہیں تو آپ ڈیجیٹل دنیا میں جی رہے ہیں۔ زیادہ دور کی بات نہیں جب ٹیکنالوجی ہماری زندگیوں کا حصہ نہیں بنی تھی لیکن جب سے ٹیکنالوجی آئی […]
ایلون مسک ٹرمپ کے ’مصنوعی ذہانت پروگرام‘ کے خلاف کھڑے ہوگئے،ماجرا کیا ہے؟

جیسے ہی امریکی نو منتحب صدر نےوائٹ ہاوس سے مصنوئی ذہانت کے متعلق ایک بڑا منصوبے کا اعلان کیا، ٹرمپ کے بہترین دوست ایلون مسک نے اسے متنازع بنانے کی کوشش کی۔ ایلون مسک نے اپنےایکس پہ لکھاکہ”اصل میں ان لوگوں کے پاس پیسہ ہی نہیں ہے۔ سافٹ بینک کے پاس 10 بلین ڈالر محفوظ […]
ٹرمپ نے یورپی یونین کے لیے پُزڈر کو امریکی سفیر نامزد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کے لیے امریکہ کے سفیر کے طور پر اینڈریو پُزڈر کو نامزد کر دیا ہے، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پُزڈر اس خطے میں امریکی مفادات کو نمایاں طور پر پیش کریں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز سابق سی ای او سی کے ای ریستورانٹس […]
“ٹرمپ کی مسلمان دشمن پالیسی انتہائی خطرناک ” انسانی حقوق کی تنظیمات نے خبردار کر دیا

امریکی انسانی حقوق کے گروہوں نے خبر دار کیا ہے کہ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر زمیں ایک ایسا آرڈر بھی ہے جو مستقبل میں مسلمان ممالک سے امریکہ آنے والے لوگوں پر پابندی لگا نے کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکن عرب اینٹی ڈسکریمینیشن مخالف کا کہنا تھا کہ موجوودہ حکم نامہ بھی اسی طرح […]
وہ مہرے جو پاکستان کی انتخابی سیاست کا رخ بدلتے ہیں

ماہرین آج تک اس بات پر متفق نہیں ہو سکے کہ پاکستان کی کرکٹ یا سیاست میں کون زیادہ ‘غیریقینی’ نتائج والا کھیل مانا جائے۔ رائے عامہ کے جائزوں اور عام رجحانات کے برعکس انتخابی نتائج کی وجہ بننے والے ‘الیکٹیبلز’ بھی اس ابہام کی اہم وجہ ہیں۔ انتخابی نتائج بتاتے ہیں کہ پاکستانی سیاست […]