اسرائیلی فضائی حملوں سے غزہ میں 60 افراد جاں بحق

Gaza

اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں کم از کم 60 افراد جاں بحق ہو گئے، جو حالیہ ہفتوں میں ہونے والے شدید ترین حملوں میں سے ایک تھے۔ یہ کارروائیاں ایسے وقت میں ہوئیں جب اسرائیلی حکام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے ایک نئے منصوبے پر بات […]

آذربائیجان نے روسی سرکاری میڈیا کے صحافیوں کو گرفتار کر لیا

Azharbhaijan

آذربائیجان میں حکام نے پیر کے روز روسی سرکاری خبر رساں ادارے “اسپوتنک آذربائیجان” کے دفاتر پر چھاپہ مارا اور ادارے کے دو صحافیوں کو حراست میں لے لیا، جس سے روس کے ساتھ جاری کشیدگی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آذربائیجان کے وزارت داخلہ کا کہنا ہے […]

پریش راول کی ’ہیرا پھیری 3‘ میں بابو راؤ کے طور پر واپسی، اکشے کمار کے ساتھ تنازع ختم

Paresh kumhar

پریش راول نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ وہ مشہور فلمی کردار بابو بھیا کے طور پر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم میں واپس آ رہے ہیں۔ ان کے اس اعلان سے افواہوں کا خاتمہ ہوا اور فلم کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ حال ہی […]

ایرانی سفیر کی حافظ نعیم سے ملاقات: ‘اسرائیلی، امریکی جارحیت کے خلاف حمایت پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہیں’

Hafiz naeem

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت پرپاکستان کی حکومت،عوام اور بالخصوص جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیاہے۔ ایرانی سفیر نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے اعزاز میں سفارت خانہ میں اپنی جانب سے دیے گئے ظہرانہ میں اظہارِ خیال کیا […]

کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے

Karachi noor jahan police

کراچی کے علاقے جمشید ڈویژن میں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر ٹیپو سلطان تھانے کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شاہ میر عرف ببلو ولد اجمل اعوان اور […]

اسرائیل کا حماس کی شرائط ماننے سے انکار، غزہ میں پھر سے طاقت کے استعمال کی دھمکی

Israel foreign minister

اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے غزہ پر اپنا کنٹرول ختم نہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہوا تو وہ طاقت کا استعمال کریں گے۔ آسٹرین ہم منصب بیٹ مینل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر نے اعلان […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ، کیا کے پی حکومت خطرے میں ہے؟

Web (1)

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے کے بعد کیا پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت خطرے میں ہے؟ اور اس بات میں کتنی سچائی ہے کہ گنڈاپور سرکار اب محض چند دنوں کی مہمان رہ گئی ہے؟ پاکستان میٹرز کی اس پوڈکاسٹ میں صحافی و تجزیہ کار لحاظ علی نے کہا ہے کہ […]

’جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ‘، وفاقی حکومت کا پرائمری تک مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ

Ai students

وفاقی حکومت نے پرائمری سطح پر مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے بتایا کہ بچے اور بچیاں ابتدائی جماعتوں میں ہی اے آئی سیکھیں گے تاکہ وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ […]

چین کی آٹو انڈسٹری ’شدید ترین‘ بحران کا سامنا کیوں کر رہی ہے؟

Auto sector

چین کی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا ہے، جو دنیا بھر کی کار ساز کمپنیوں اور ان سے جڑی کیمیکل مارکیٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ چین دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بن چکا ہے اور مغربی آٹو کمپنیوں کے منافع کا اہم ذریعہ بھی رہا ہے، مگر اب اس […]

وفاقی حکومت کی نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجویز، کتنے یونٹ پر کتنی قیمت ہوگی؟

Electricity price

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجویز نیپرا کو بھجوا دی ہے۔ یکم جولائی سے 1 روپیہ 15 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر نیپرا اسی دن عوامی سماعت کرے گا، جس کے بعد حتمی منظوری دی جائے گی۔ یہ کمی تمام صارفین پر لاگو ہوگی، سوائے لائف […]