چین کی آٹو انڈسٹری ’شدید ترین‘ بحران کا سامنا کیوں کر رہی ہے؟

چین کی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا ہے، جو دنیا بھر کی کار ساز کمپنیوں اور ان سے جڑی کیمیکل مارکیٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ چین دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بن چکا ہے اور مغربی آٹو کمپنیوں کے منافع کا اہم ذریعہ بھی رہا ہے، مگر اب اس […]
وفاقی حکومت کی نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجویز، کتنے یونٹ پر کتنی قیمت ہوگی؟

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجویز نیپرا کو بھجوا دی ہے۔ یکم جولائی سے 1 روپیہ 15 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر نیپرا اسی دن عوامی سماعت کرے گا، جس کے بعد حتمی منظوری دی جائے گی۔ یہ کمی تمام صارفین پر لاگو ہوگی، سوائے لائف […]
’اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب‘، آئرش گلوکار گروپ کے گلاسٹنبری میوزک فیسٹیول میں برطانوی وزیراعظم کے خلاف نعرے

آئرش ہپ ہاپ گروپ کنیک کیپ نے برطانیہ کے مشہور گلاسٹنبری میوزک فیسٹیول میں اپنی پرفارمنس کے دوران اسرائیل کے خلاف کھل کر موقف اپنایا اور برطانوی سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر اسٹیج پر موجود گروپ کے رکن مو چارا نے فلسطینیوں کے حق میں بات کی اور برطانوی وزیراعظم کیئر […]
فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، پاکستان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند کرانے کے لیے کردار ادا کرے، انڈیا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرسکتا، پاکستان انڈیا کو 24 کروڑ عوام […]
ایران کے خلاف حالیہ 12 روزہ جنگ کو ’فتح‘ قرار دیتے ہیں، اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ 12 روزہ جنگ کو وہ اسرائیل کی “فتح” قرار دیتے ہیں، اور اس کے بعد کچھ اہم مواقع پیدا ہوئے ہیں، جن میں سب سے نمایاں موقع یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کا ہے۔ انہوں نے یروشلم میں سیکیورٹی حکام سے […]
اپنے میٹر کی ریڈنگ خود کریں اور کرپشن کو ’الوداع‘ کہیں

“اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” پالیسی حکومتِ پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کا ایک اہم قدم ہے، جس کا مقصد بجلی کے نظام میں شفافیت لانا، غیر ضروری بلنگ کا خاتمہ کرنا، اور عوام کو اس عمل کا براہِ راست حصہ بنانا ہے۔ ملک میں بجلی کی چوری، ناقص ریڈنگ، اور صارفین […]
پارلیمان شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کے تحفظ کی ضامن ہے، صدرِ مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے پیغام میں پارلیمان کی اہمیت اور کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کے تحفظ کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن جمہوریت، آزادی، برداشت، اور سماجی و معاشی انصاف جیسے اصولوں […]
’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘، پانچ زبانوں میں دستیاب ایپلیکیشن، اصلاحات کی ایک بڑی کوشش ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتوار کے روز ایک نئی موبائل ایپلیکیشن ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد بجلی کے صارفین کو خود اپنا میٹر چیک کرکے ریڈنگ اپ لوڈ کرنے کا اختیار دینا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے لوگ خود اپنی میٹر ریڈنگ درج کر کے بلنگ کے عمل کو […]
ملک بھر میں گزشتہ دو دنوں میں شدید بارشوں سے 32 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے چاروں صوبوں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم 32 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، جہاں جمعے کے روز 17 افراد کے […]
مخصوس نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا مخصوص سیٹوں پر فیصلہ افسوسناک ہے، مخصوس نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھیں، سیاسی جماعتیں اصولی سیاست کے نام پر وصولی سیاست کرتی ہیں، وصولی سیاست میں مسٹر اور ملا ایک برابر حصہ سمیٹتے ہیں۔ لاہور میں تربیت گاہ سے خطاب […]