اپنے میٹر کی ریڈنگ خود کریں اور کرپشن کو ’الوداع‘ کہیں

“اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” پالیسی حکومتِ پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کا ایک اہم قدم ہے، جس کا مقصد بجلی کے نظام میں شفافیت لانا، غیر ضروری بلنگ کا خاتمہ کرنا، اور عوام کو اس عمل کا براہِ راست حصہ بنانا ہے۔ ملک میں بجلی کی چوری، ناقص ریڈنگ، اور صارفین […]
پارلیمان شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کے تحفظ کی ضامن ہے، صدرِ مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے پیغام میں پارلیمان کی اہمیت اور کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کے تحفظ کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن جمہوریت، آزادی، برداشت، اور سماجی و معاشی انصاف جیسے اصولوں […]
’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘، پانچ زبانوں میں دستیاب ایپلیکیشن، اصلاحات کی ایک بڑی کوشش ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتوار کے روز ایک نئی موبائل ایپلیکیشن ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد بجلی کے صارفین کو خود اپنا میٹر چیک کرکے ریڈنگ اپ لوڈ کرنے کا اختیار دینا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے لوگ خود اپنی میٹر ریڈنگ درج کر کے بلنگ کے عمل کو […]
ملک بھر میں گزشتہ دو دنوں میں شدید بارشوں سے 32 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے چاروں صوبوں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم 32 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، جہاں جمعے کے روز 17 افراد کے […]
مخصوس نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا مخصوص سیٹوں پر فیصلہ افسوسناک ہے، مخصوس نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھیں، سیاسی جماعتیں اصولی سیاست کے نام پر وصولی سیاست کرتی ہیں، وصولی سیاست میں مسٹر اور ملا ایک برابر حصہ سمیٹتے ہیں۔ لاہور میں تربیت گاہ سے خطاب […]
باغات کے درمیان کھلی چھتری جیسی مسجد نگارا کے خوبصورت مناظر

مسجد نگارا کوالالمپور میں واقع ملائشیا کی قومی مسجد ہے جو جدید اسلامی فن تعمیر کا نمائندہ شاہکار مانی جاتی ہے۔ اس مسجد کو ملک کی آزادی کے بعد 1965 میں مکمل کیا گیا، اور یہ اس وقت کی قومی شناخت، اتحاد اور اسلامی اقدار کی علامت کے طور پر تعمیر کی گئی۔ مسجد کا […]
پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ختم کرانے کے لیے برطانیہ کے ساتھ فعال رابطہ ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے لیے برطانوی حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات چیف ایگزیکٹو پی آئی اے، ایئر وائس مارشل عامر حیات سے […]
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت: فرسٹ ایئر کی کیمسٹری کی کتاب میں شاہی قلعہ لاہور کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویر شائع

پنجاب ایجوکیشن کریکولم اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکا) کی جانب سے ایک بڑی غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس نے تعلیمی اور ثقافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ انٹرمیڈیٹ (فرسٹ ایئر) کی کیمسٹری کی نصابی کتاب میں پاکستان کے تاریخی ورثے شاہی قلعہ لاہور کی جگہ انڈیا کے لال قلعہ دہلی کی تصویر […]
بلوچستان: سیلابی ریلے سے تباہی، ژوب میں 4 خواتین جاں بحق

خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان بھی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔ ژوب میں ایک المناک واقعے میں پکنک منانے کے لیے آنے والی فیملی کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں، جن میں ایک کمسن بچی بھی شامل ہے۔ ڈان نیوز […]
سانحہ سوات: گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلی سے استعفی کا مطالبہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات کے واقعے میں سیاحوں کے ڈوبنے کا الزام وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور پر عائد کرتے ہوئے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کی صورت حال میں حکومت مکمل طور پر ناکام رہی اور وزیر اعلیٰ نے کوئی فوری ایکشن […]