’آئی ایم ایف کی شرائط‘، حکومت نے گیس 50 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

Gas prices

حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یکم جولائی سے گیس کے مقررہ چارجز میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا بنیادی مقصد مالی سال […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ کالعدم، پاکستان میں عدلیہ بھی آزاد نہیں، جاوید ہاشمی

Whatsapp image 2025 06 27 at 11.34.58 pm

سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میٹرز سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے […]

جمہوری عمل پارلیمنٹ میں ہوتا ہے، عدالتیں قانون کے مطابق فیصلے دیتی ہیں، رانا ثناءاللہ

Rana sanaullah

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری عمل پارلیمنٹ اور اسمبلیوں کے ذریعے چلتا ہے، جب کہ عدالتوں کا کام قانون کی روشنی میں فیصلے دینا ہے۔ حالیہ عدالتی فیصلے سے جمہوری استحکام کی راہ مزید ہموار ہوئی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز سے خصوصی گفتگو […]

عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری: پاکستان 13 درجے بہتری کے بعد 100ویں نمبر پر آگیا

Passport ii

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں پاکستانی پاسپورٹ کو 100ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ ادارے ’ہینلے اینڈ پارٹنرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاسپورٹ نے 13 درجے بہتری حاصل کی ہے، جو 2021 میں 113ویں نمبر پر تھا۔ جاری کردہ […]

ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عباس عراقچی

Abbas iraqchi

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب تک کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کی سلامتی اور تحفظ کی ضمانت نہیں دی جاتی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات ہوسکتی ہیں، سیٹلائیٹ کے زمانے میں شفافیت مشکل مرحلہ نہیں، بلاول بھٹو

Bilawal bhutto

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات ہوسکتی ہیں، شفافیت مشکل مرحلہ نہیں کیونکہ یہ سیٹلائیٹ کا زمانہ ہے۔ اسلام آباد میں میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انڈیا کو سفارتی محاذ پر بھی شکست کا سامنا کرنا […]

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار

Supreme court

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواستوں کو 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے منظور کر لیا ہے، جس کے نتیجے میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا […]

حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز، نو جولائی آخری تاریخ مقرر

Hajj 2026

وزارتِ مذہبی امور نے کہا ہے کہ پاکستان میں حج 2026 کے لیے عازمین کی باضابطہ رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کی آخری تاریخ نو جولائی ہوگی۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اس بار سرکاری اور نجی دونوں اسکیموں کے لیے ایڈوانس رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے، تاہم رجسٹریشن کے […]

میٹا کو یورپی یونین سے جرمانے کا خطرہ، وجہ کیا ہے؟

Digital markets act apple

یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی ادائیگی یا اجازت پر مبنی اشتہاری پالیسی ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کی خلاف ورزی کرتی پائی گئی، تو اس پر روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یورپی کمیشن یورپی یونین میں […]

فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dg ispr

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں اور فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا […]