محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات: ’امید ہے کہ امریکی صدر غزہ جنگ بندی کرائیں گے‘

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات اور سیکیورٹی تعاون کے امور بھی زیرِ غور آئے۔ […]

’کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش‘، کراچی میں آج بھی جم کر بادل برسیں گے

Heavy rain

کراچی میں مون سون بارشوں نے بالآخر شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ گزشتہ رات کی بارش نے نہ صرف گرمی کا زور توڑ دیا بلکہ شہریوں کو قدرے سکون کا سانس بھی لینے دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا پہلا اسپیل جاری ہے اور آج بھی گرج چمک کے ساتھ وقفے […]

ٹرمپ، یاہو کا دو ہفتوں میں غزہ جنگ ختم کرنے پر اتفاق، آنے والے دنوں میں کیا ہوگا؟

Gaza.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں جاری جنگ کو آئندہ دو ہفتوں میں ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ کال اس وقت ہوئی جب امریکا نے ایران پر حملہ کیا تھا۔ دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو […]

ایران-اسرائیل جنگ بندی: پاکستان کا سفارتی کردار کیا ہونا چاہیے؟

Whatsapp image 2025 06 26 at 5.16.03 pm

گزشتہ چند ماہ سے مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں رہا، جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان براہ راست اور بالواسطہ محاذ آرائیوں نے پورے خطے کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ مگر حالیہ جنگ بندی کے بعد ایک بار پھر امن کی امید نے جنم لیا ہے۔ اس بدلتی […]

سکھ میرج ایکٹ منظور، پاکستان قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک بن گیا

Sikh bride

پاکستان سکھ میرج ایکٹ 2018 کو باقاعدہ طور پر منظور کرنے اور اس پرعملدرآمد شروع کرنے کے بعد دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے سکھ برادری کی شادیوں کے لیے الگ اور باضابطہ قانون نافذ کیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی نے سکھ میرج ایکٹ 2018 کو […]

پارٹی کی طرف سے کوئی سپورٹ نہیں مل رہی، ایسے حالات میں تحریک آگے بڑھانا مشکل ہے، جنید اکبر

Junaid akbar

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبرنےپارٹی قیادت اور حکومتی رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے کوئی سپورٹ نہیں مل رہی، ایسے حالات میں ان کے لیے تحریک آگے بڑھانا مشکل ہے۔ نجی نشریاتی چینل سے گفتگو کرتے ہوئےجنید اکبر نےکہاکہ بیرسٹر گوہر اور […]

حیدر آباد: بارش کے باعث مدرسے کی چھت گرنے سے 2 طلبہ جاں بحق، 20 زخمی

Hydrabad

صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو جام کی مظفر کالونی میں واقع ایک مدرسے کی چھت تیز بارش کے باعث گر گئی، جس کے نتیجے میں دو کمسن طلبہ جاں بحق اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘ڈان نیوز’ کے مطابق افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا، جب طلبہ معمول کی دینی تعلیم […]

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

Moon

پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے پہلی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، کمیٹی نے محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آنے پر یہ فیصلہ کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندوں […]

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر سے نیا معاہدہ، 2027 تک کلب کا حصہ رہیں گے

Ronaldo

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ مزید دو سالہ توسیعی معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد ان کے کلب چھوڑنے کی افواہوں کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

روس: ماسکو ایئرپورٹ پر افغان نژاد بچے پر سفاکانہ حملہ، حملہ آور گرفتار

Russia

روس کے معروف شیریمیٹیوو ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک بیلاروسی شہری نے 18 ماہ کے افغان نژاد بچے کو زمین پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں بچے کو شدید دماغی اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں آئیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی مرر کے مطابق 31 سالہ ولادیمیر وٹکوف، […]