بجٹ کے ٹیکسز کے درمیان ای کامرس کتنا آسان ہوگا؟

حالیہ وفاقی بجٹ میں ای کامرس کے شعبے پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ ایک اہم اقتصادی اقدام کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد، چھوٹے تاجروں اور فری لانسرز میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ڈیجیٹل معیشت، جو حالیہ برسوں میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ایک […]
حالیہ نیٹو اجلاس امریکی صدر کے لیے ’ایک بڑی فتح‘ کیسے ثابت ہوا؟

نیٹو کا حالیہ سربراہی اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مطمئن کرنے کی ایک شعوری کوشش ثابت ہوا، جس میں یورپی اتحادیوں نے روسی خطرے سے نمٹنے کے لیے فوجی اخراجات میں نمایاں اضافے پر اتفاق کیا۔ بدھ کے روز ہالینڈ میں ہونے والے اجلاس میں اس بات پر رضامندی ظاہر کی گئی کہ نیٹو […]
’ٹیکس کے خلاف احتجاج‘، کینیا میں مظاہروں کے دوران 16 افراد ہلاک ہوگئے

کینیا میں بدھ کے روز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے. ان میں سے زیادہ تر کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ یہ مظاہرے ایک نئے ٹیکس بل کے خلاف ہو رہے تھے، اور ان کا تعلق گزشتہ سال کے ان احتجاجوں کی یاد سے بھی […]
امریکی صدر نیویارک ٹائمز اور سی این این پر برس پڑے، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ٹویٹ کرتے ہوئے امریکی اخبارات اور نشریاتی اداروں پر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ابھی ابھی ‘فیلنگ نیو یارک ٹائمز’ کو ‘فیک نیوز سی این این’ کے ساتھ مل کر ایک بار پھر دھوکہ دہی […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ برطانیہ: شہزادہ چارلس امریکی صدر کی میزبانی کریں گے

برطانیہ کے شہزادہ چارلس امسال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سرکاری دورہ کی میزبانی کریں گے۔ فروری میں بادشاہ چارلس کی طرف سے دوسری سرکاری دورے کی دعوت قبول کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ وہ پہلے منتخب سیاسی رہنما بن گئے ہیں جنہیں جدید دور میں برطانوی بادشاہ کی جانب سے دو سرکاری دوروں کی […]
افغانستان: تین ماہ میں 13 جبری شادیوں کی روک تھام، 52 خواتین کو وراثتی حقوق دلائے گئے

ننگرہار ولایت میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور شکایات کے دفتر نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران خواتین کے شرعی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم اقدامات کیے ہیں۔ دفتر کے سربراہ مولوی محمد زاہد وفا کے مطابق، سال 1404 ہجری شمسی کے گذشتہ تین مہینوں میں ننگرہار بھر میں […]
امن کے قیام کے لیے جو ہو سکتا تھا ہم نے کیا، نیٹو اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

دی ہیگ میں جاری نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے قائم کے لیے جو ہو سکتا تھا ہم نے کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اب اسرائیل ایران میں دوبارہ جنگ کا امکان نہیں ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران […]
برطانیہ کا جوہری ہتھیار لے جانے والے لڑاکا طیارے خریدنے کا اعلان

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ وہ 12 ایف-35 اے لڑاکا طیارے خریدے گی جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈاؤننگ اسٹریٹ نے کہا کہ لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ ان جدید طیاروں کی خریداری سے برطانوی فضائیہ کو سرد جنگ کے خاتمے کے […]
1200 نئے اسکول، نیشنل بینک اور خواتین کے لیے اسکوٹیز، بلوچستان اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا

بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن کی کٹوتی کی 12 تحاریک کو کثرت رائے سے مسترد کرتے ہوئے بجٹ 2025-26 کی منظوری دے دی ، ایوان نے 94 مطالبات زر کی منظوری دی۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ تجاویز سے متعلق مطالبات زر صوبائی وزیر خزانہ نے پیش کیے، غیرترقیاتی اخراجات کیلئے 53 مطالبات زر جبکہ ترقیاتی اخراجات […]
سندھ اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3.45 کھرب روپے کے بجٹ کی منظور دے دی

سندھ اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3.45 کھرب روپے کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد زیادہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، جو وزیر خزانہ کا قلمدان بھی سنبھالے ہوئے ہیں، نے سندھ فنانس بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ اپوزیشن کی جانب […]