کرسٹیانو رونالڈو کا النصر سے نیا معاہدہ، 2027 تک کلب کا حصہ رہیں گے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ مزید دو سالہ توسیعی معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد ان کے کلب چھوڑنے کی افواہوں کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]
روس: ماسکو ایئرپورٹ پر افغان نژاد بچے پر سفاکانہ حملہ، حملہ آور گرفتار

روس کے معروف شیریمیٹیوو ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک بیلاروسی شہری نے 18 ماہ کے افغان نژاد بچے کو زمین پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں بچے کو شدید دماغی اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں آئیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی مرر کے مطابق 31 سالہ ولادیمیر وٹکوف، […]
منشیات سے پاک پنجاب ہمارا عزم ہے، مریم نواز کا انسداد منشیات کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں منشیات کے خلاف سرگرم تنظیموں اور باشعور شہریوں کے کردار کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے محفوظ مستقبل اور بہتر معاشرے کے لیے منشیات سے پاک […]
آئی سی سی کا کرکٹ قوانین میں تبدیلیوں کا اعلان، پلیئنگ کنڈیشن میں کون کون سی تبدیلیاں کی گئیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کی انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے کھیل کے قوانین میں اہم ترامیم کا اعلان کیا ہے، جو تمام فارمیٹس پر لاگو ہوں گی۔ ان تبدیلیوں کا مقصد کھیل کو مزید منصفانہ اور تیز رفتار بنانا ہے۔ کچھ تبدیلیاں پہلے ہی 2025-27 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) […]
ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: بلیک باکس کا ڈیٹا حاصل، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری

انڈین وزارت شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ اس ماہ ہونے والے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے اور واقعات کے تسلسل کو ترتیب دینے کی کوششیں جاری ہیں، جس میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ حادثہ 12 جون کو اس وقت پیش آیا، جب لندن جانے والا بوئنگ 787 ڈریملائنر طیارہ انڈیا […]
انڈیا کے اعتراض کے باوجود شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع اجلاس کا اعلامیہ جاری

انڈیا کو جمعرات کے روز اُس وقت ایک اہم سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جب اس نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اعلامیے کو “پاکستان نواز” قرار دیا مگر تنظیم نے انڈین اعتراض کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم […]
اسرائیلی فوج کے بعد یہودیوں کے بھی فلسطینیوں پر حملے شروع، ایک ہی دن میں 90 سے زائد شہید

آج صبح غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 14 افراد شہید ہو گئے ہیں، جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران محصور علاقے میں شہید افراد کی تعداد 90 سے تجاوز کر گئی ہے۔ الجزیرہ عربی کو اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال مشرق میں واقع گاؤں کفر مالک […]
عہدہ عمران خان کی امانت ہے، صرف انہیں مطمئن کرنا ہے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وہ صرف پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو جواب دہ ہیں اور ان ہی کو مطمئن کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے عہدہ عمران خان نے دیا ہے، اگر وہ مطمئن ہیں مگر کوئی اور نہیں، تو میں ذمہ […]
امریکا کو اس جنگ سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا جنگ میں اس لیے داخل ہوا کہ اسے اسرائیل کی مکمل تباہی کا خدشہ تھا۔ امریکا کچھ حاصل نہیں کر سکا۔ ایران نے امریکی چہرے پر تھپڑا رسید کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو اس جنگ سے کوئی کامیابی […]
حکومت منشیات کے پھیلاؤ کو ایک سنگین مسئلہ سمجھتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے منشیات کے استعمال اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لیے تمام فریقین سے مشترکہ اور مسلسل کوششوں کی اپیل کی ہے۔ یہ دن 26 جون کو دنیا بھر […]