کرکٹ کے شائقین کے لیے لاہور میں بڑا ایونٹ، پولیس نے فول پروف سیکیورٹی پلان نافذ کر دیا

لاہور میں کرکٹ کے عالمی شائقین کے لیے جوش و جذبے کی نئی لہر شروع ہونے کو ہے اور شہر کی فضا میں کرکٹ شائقین اور کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے لاہور پولیس نے سیکیورٹی کے مکمل انتظامات کر لیے ہیں۔ لاہور میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز کے حوالے سے پولیس نے چار درجاتی […]
قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل، محسن نقوی کا مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر و تزئین میں حصہ لینے والے مزدوروں کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔” انہوں نے مزدورں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔ انہوں نے کہا […]
“کتابیں حقائق پر مبنی ہوتے ہیں” وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ”کتابوں میں حقائق پر مبنی واقعات بیان کیے جاتے ہیں۔ مؤرخ کبھی حقائق سے پردہ پوشی نہیں کرسکتا”۔ انہوں نے کی کتاب رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “سیاست میں تحمل اور بردباری کامیابی کی علامت ہے۔ ہمیں تنگ نظری سے اجتناب کرنا ہوگا۔ بعض […]
نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ حکومت کی اتحادی جماعت نے ’قاضی فائز عیسیٰ‘ کا نام دے دیا

نئے چیف الیکشن کمیشنر کی تقرری کے لیے حکومت غوروفکر کررہی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کو اتحادی جماعت نے متنازعہ کردار “فائز عیسیٰ” کا نام دیا ہے۔ ن لیگ سابق چیف جسٹسز تصدق حسین جیلانی اور ناصر الملک کے نام پر غور کر رہی ہے۔ تحریکِ انصاف نے سابق بیورو […]
صائم ایوب پاکستان کرکٹ کے چمکتے ستارے: کیا چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کر پائیں گے؟

پاکستان کے نوجوان کرکٹ کھلاڑی صائم ایوب، جو حالیہ برسوں میں اپنی شاندار کارکردگی سے کرکٹ کے میدان میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں اب ایک نئے چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کی دائیں ٹخنے کی شدید چوٹ نے نہ صرف ان کی کرکٹ کیریئر پر اثر چھوڑا ہے بلکہ اس سے پاکستانی […]
“بات نیت کی ہوتی ہے وسائل کی نہیں” میئر کراچی نے اپنی کارکردگی بتا دی

مرتضٰی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ” کراچی میں پیپلزپارٹی کی قیادت اس شہر کی خدمت کر رہی ہے۔ 19 جون کو2023 کو اس شہر کی خدمت کا آغاز کیا تھا۔ لگ بھگ ڈیڑھ سال کا عرصہ ہمیں گزر چکا ہے۔ مثبت فیصلوں کے اثرات کراچی والوں کو نظر آ رہے ہیں”۔ […]
ایک کلک سے تمام مسائل حل: “کنیکشن” ایپ متعارف

آئندہ بل جاننا ہے یا گیس بل جمع کروانا ہے، سوئی ناردرن گیس کی ایک ایپ میں سب مسائل کا حال۔ ماضی میں گیس کے معاملات کو سنبھالنا ایک پیچیدہ کام تھا۔ بلوں کی ادائیگی ہو یا نئے کنکشن کی درخواست، یا پھر کسی قسم کی شکایت درج کرانی ہوصارفین کو کئی دنوں تک دفاتر […]
’ ایلون مسک، مارک زکر برگ اور جیف بیزوس ٹرمپ کی حمایت کیوں کررہے ہیں‘

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ایلون مسک، مارک زکربرگ اور جیف بیزوز ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ” ایلون مسک، مارک زکربرگ […]
انڈیا کا پانچ سال بعد شرح سود میں کمی کا تاریخی فیصلہ

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے گزشتہ روز پانچ سالوں میں پہلی بار اپنی کلیدی شرح سود میں کمی کی ہے۔ یہ فیصلہ معیشت کو تیز رفتار دینے کی غرض سے کیا گیا، تاکہ بڑھتی ہوئی افراط زر اور سست شرح نمو کا مقابلہ کیا جا سکے۔ اس فیصلے میں بنیادی 25 پوائنٹس […]
لاہور سے زیادہ بڑے رقبے کو تباہ کر سکنے والا سیارچہ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے، کیا پریشان ہوا جائے؟

خلائی سائنس کے ماہرین کی یہ اطلاع بہت سے ذہنوں کے لیے تشویش کا باعث ہے کہ ایک سینکڑوں فٹ بڑا سیارچہ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ زمین سے ٹکرانے کی صورت میں خدشہ ہے کہ یہ لاہور کے مجموعی رقبے سے زیادہ حصے کو تباہ کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ابتدائی اطلاع میں […]