پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ختم کرانے کے لیے برطانیہ کے ساتھ فعال رابطہ ہے، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے لیے برطانوی حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات چیف ایگزیکٹو پی آئی اے، ایئر وائس مارشل عامر حیات سے […]

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت: فرسٹ ایئر کی کیمسٹری کی کتاب میں شاہی قلعہ لاہور کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویر شائع

Ptb

پنجاب ایجوکیشن کریکولم اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکا) کی جانب سے ایک بڑی غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس نے تعلیمی اور ثقافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ انٹرمیڈیٹ (فرسٹ ایئر) کی کیمسٹری کی نصابی کتاب میں پاکستان کے تاریخی ورثے شاہی قلعہ لاہور کی جگہ انڈیا کے لال قلعہ دہلی کی تصویر […]

بلوچستان: سیلابی ریلے سے تباہی، ژوب میں 4 خواتین جاں بحق

Flood

خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان بھی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔ ژوب میں ایک المناک واقعے میں پکنک منانے کے لیے آنے والی فیملی کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں، جن میں ایک کمسن بچی بھی شامل ہے۔ ڈان نیوز […]

سانحہ سوات: گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلی سے استعفی کا مطالبہ

Sawat.

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات کے واقعے میں سیاحوں کے ڈوبنے کا الزام وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور پر عائد کرتے ہوئے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کی صورت حال میں حکومت مکمل طور پر ناکام رہی اور وزیر اعلیٰ نے کوئی فوری ایکشن […]

انڈیا کا جارحانہ رویہ پورے خطے کے لیے خطرہ ہے، فیلڈ مارشل

Field marchall i

فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا کا جارحانہ رویہ پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، اگر انڈیا نے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت دکھائی تو ہم ہر قیمت پر دفاع کریں گے، پاکستان اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر قیمت پر تیار ہے۔ […]

پنجاب حکومت نے صحت کارڈ اسکیم بند کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

Health card scheme suspended as kp govt stops

پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولت 30 جون کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے متعلق اطلاع صحت کارڈ اسکیم چلانے والی کمپنی کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو تحریری طور پر دی گئی ہے۔ خط میں ہدایت […]

سندھ طاس معاہدے میں انڈین اقدام کو عالمی عدالت کی جانب سے غیرقانونی قرار دینا پاکستان کی فتح ہے، امیر جماعتِ اسلامی سندھ

Kashif sheikh

جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے میں انڈین اقدامات کو غیرقانونی قرار دینا پاکستان کے مؤقف کی فتح ہے۔ دریائے سندھ پاکستان، خصوصاً سندھ کی لائف لائن ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ کاشف سعید شیخ نے کہا کہ […]

ڈی سی کو معطل کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، کے پی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، عطاء تارڑ

Atta tarrar

وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈی سی کو معطل کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ لوگوں کو ریسکیو کرنا وزیرِاعلیٰ کا کام نہیں ہے کیا؟ خیبرپختونخوا میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء […]

سی ڈی اے کے بعد اختیارات کس کے پاس؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سامنے آ گیا

Ihc orders dissolution of ihc orders dissolution of

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کو تحلیل کر کے اس کے تمام اختیارات، اثاثے اور انتظامی فرائض اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی) کو منتقل کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں […]

ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، پاکستاں ابھرتی ہوئی عالمی معیشتوں میں شامل

Bloomberg

معروف عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کو عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست قرار دے دیا ہے۔ بلوم برگ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو ملک کی معیشت میں بہتری اور سرمایہ […]