جی سیون ممالک کی قیادت کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گئی

Trump to depart the g7 early as conflict

گروپ آف سیون (جی-7) ممالک نے پیر کی شب جاری کردہ ایک بیان میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت اور ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ […]

یوکرین میں روس کا ڈرون اور میزائل حملہ، امریکی شہری سمیت 14 افراد ہلاک، 44 زخمی

Russia launches

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر منگل کی صبح روسی ڈرون اور میزائل حملوں کی متعدد لہروں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔ یہ بات یوکرین کی وزارت داخلہ نے بتائی ہے۔ وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو کے مطابق روسی حملوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 27 مقامات کو نشانہ بنایا، […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان پانچویں روز بھی فضائی حملے جاری، صدر ٹرمپ کا تہران خالی کرنے کا مطالبہ

The latest trump says

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی پانچویں روز بھی برقرار رہی، جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں سے تہران فوری طور پر خالی کرنے کی اپیل کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران نے جوہری ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق ایک مجوزہ معاہدہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت […]

کیا عام آدمی 40 ہزار میں گھر چلا سکتا ہے؟

Whatsapp image 2025 06 16 at 10.59.05 pm

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025–26 کے بجٹ میں صوبے میں کم از کم تنخواہ کو بڑھا کر چالیس ہزار روپے ماہانہ کر دیا ہے۔ پاکستان میٹرز کے نامہ نگار نے سوال کیا کہ ایک عام آدمی 40 ہزار میں گھر چلا سکتا ہے؟ جس کے جواب میں صوبائی وزیرِ خزانہ پنجاب کا کہنا تھا […]

سینئر منسٹرز نے رات بھر جاگ کر کام کیا، جس پر شاباش دیتی ہوں، مریم نواز

Maryam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سینئر منسٹرز نے رات بھر جاگ کر کام کیا، جس پر شاباش دیتی ہوں۔ چیف سیکرٹری اور ان کی پوری ٹیم کو بھی مبارکباد دیتی ہوں، نواز شریف بھی ان کی تعریف کرتے ہیں، عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کررہے ہیں۔ صوبائی کابینہ کے 27 […]

مزدور خوشحال، کھیل بحال: فیصل ایوب کھوکھر کی پنجاب بجٹ 2025-26 کے حوالے سے خصوصی گفتگو

Whatsapp image 2025 06 16 at 7.20.16 pm

پنجاب کے وزیر برائے مزدور اور انسانی وسائل فیصل ایوب کھوکھر نے ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو وعدے کیے تھے وہ پورے بھی کیے۔ پنجاب حکومت نے ریکارڈ مدت میں ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد بھی یقینی بنایا۔ فیصل کھوکھر کے مطابق پنجاب حکومت […]

مریم نواز کی قیادت میں ترقی و شفافیت کا نیا دور شروع ہو چکا ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان

Mujtaba shuja ur rahman

صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ 2025 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت نے شفافیت، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ انہوں نے اس بجٹ کو پنجاب کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ […]

پنجاب کا بجٹ تعلیم، ترقی اور عوامی خوشحالی کا ترجمان ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

Webbb

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ مالی سال 2025 کا بجٹ صوبے میں ترقی، تعلیم اور عوامی خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔حکومت پنجاب نے صرف وعدے نہیں کیے بلکہ عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ تعلیم ان کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ […]

ایران-اسرائیل جنگ پر پاکستانی عوام کیا سوچتے ہیں؟

Web 02 (4)

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ رہی ہے۔ پاکستان میں بھی اس کشیدگی پر عوامی رائے دو حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایک جانب لوگ ایران کی حمایت کرتے ہوئے اسے مسلم اُمّہ کی غیرت کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب […]

1240 ارب روپے کا بجٹ: کیا یہ پنجاب کی تاریخ بدل دے گا؟

Punjab budget

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم  1240 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے متن میں کہا گیا ہے کہ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں تیار کیے گئے اس بجٹ میں صوبے کے […]