پاکستان کا سندھ طاس معاہدے اور انڈیا سے متعلق عالمی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم

Ministry of foreign affairs

پاکستان کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے حال ہی میں اعلان کردہ اس ضمنی فیصلہ کا خیرمقدم کیا گیاہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کو سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ کارروائی کا کوئی حق نہیں ہے۔ پیر کو پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں عالمی عدالت انصاف […]

تنخواہ داروں پر ٹیکس میں تبدیلی، 17.5 ہزار ارب کا بجٹ 2025-26 منظور

Budget 2025 26 approved

قومی اسمبلی نے مالی سال 2025-26 کا 17 ہزار 573 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثریت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے جلاس کے دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری دی گئی۔ اس دوران ابتدائی بجٹ تخمینے میں تجویز کردہ متعدد چیزوں میں ردوبدل کیا گیا۔ […]

سلامی کونسل اجلاس، روس نے امریکا واتحادیوں کو منافقت سے باز رہنے کا مشورہ دے ڈالا

Trump attacked iran

ایران پر امریکی حملے کے بعد بلائے گئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے امریکا اور اتحادیوں کے طرز عمل کو منافقت قرار دیتے ہوئے انہیں اس سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان، چین اور روس نے ایران کی درخواست پر سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوایا جو پاکستانی […]

ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت، امریکی فوج اجتناب چاہتی ہے، امریکی دفاعی ماہر

Dan caldwell us military expert on israel iran war

امریکی عسکری امور کے ماہر ڈین کالڈویل کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں امریکا کی ممکنہ شمولیت صرف مالی ہی نہیں بلکہ، سفارتی اور عسکری نقصانات کا باعث بھی ہو گی۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن کے ساتھ گفتگو میں ڈین کالڈویل کا کہنا تھا کہ ایسی صورت میں خطے میں امریکی […]

فیکٹ چیک: ‘مہنگے پیٹرول سے سڑک کی تعمیر’ حکومت پیٹرول کی مد میں پاکستانیوں سے 15 روز میں کتنا ٹیکس وصول کرتی ہے؟

pakistani pay whooping Rs.86 billion tax on petrol in 15 days

چند روز قبل وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جائے گا بلکہ اس رقم سے سندھ اور بلوچستان میں سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔ معاملہ یہاں ختم نہیں ہوا بلکہ اسی روز حکومت نے مہنگائی سے پریشان […]

حالیہ اغوا اور گرفتاریاں، کیا پاکستان میں صحافت اب ناممکن ہے؟

Xfsfd

حالیہ دنوں میں پاکستانی صحافیوں وحیدمراد اور فرحان ملک کا اغوا اور گرفتاری سامنے آئی ہے۔ حکومت سوشل میڈیا صارفین کے خلاف بھی ایکشن میں دیکھائی دیتی ہے۔کیا سب پہلی بار ہو رہا ہے؟ کیا پاکستان میں میڈیا کا سفر ختم اور صحافت ناممکن ہو گئی؟ صحافی سے خوداحتسابی کی ڈیمانڈ کیوں؟ پولرائزیشن میں صحافی […]

لاپتہ صحافی وحید مراد 13 گھنٹے بعد عدالت پیش

Pakistani journalist A Waheed Murad kidnaped from Islamabad; report

‏13 گھنٹے سے لاپتہ صحافی وحید مراد کو اسلام آباد کچہری جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، ان کو اسلام آباد سے نامعلوم افراد نے ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ وحید مراد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ساس کینسر کی مریضہ ہیں، کینیڈا […]

حکمرانوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں چولستان کنال چاہیے یا پاکستان، جماعت اسلامی

Kashif saeed sheikh ji

جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے دریائے سندھ پر چولستان سمیت مزید نو نہریں نکالنے کے فیصلے کو قومی وحدت پر وار قرار دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے عید کے بعد کورٹ میں رٹ پٹیشن کے سلسلے میں ایک کروڑ دستخطی […]

‘بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی’ اختر مینگل کا بلوچستان میں لانگ مارچ کا اعلان

Akhtar mengal protest

سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے ‘بیٹیوں کی گرفتاری اور ماؤں بہنوں کی بےحرمتی’ کے خلاف بلوچستان میں وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مائکروبلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ‘وڈھ سے کوئٹہ تک ہمارا مارچ […]

غیرمعمولی ٹیکس کا ایک اور نقصان، نیسلے پاکستان کی سیلز میں 7 ارب روپے کی کمی

Nestle pakistan sales 2024

نیسلے پاکستان نے سال 2024 میں 193.2ارب روپے کی سیلز کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ یہ گزشتہ برس سے 3.7فیصد کم ہے۔ سال 2023 کے دوران نیسلے پاکستان نے 200 ارب روپے کی سیلز کی تھیں جو 2022 کے 162.5 ارب سے 23 فیصد زیادہ تھی۔ لاہور میں کمپنی کے ہیڈ آفس […]