عافیہ صدیقی سے عمران خان تک: قید کا جواز یا ظلم کا تسلسل؟

جب کسی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے والا اس کا حکمران ہو تو شفا کے خواب بھی گناہ بن جاتے ہیں۔ جب مظلوم کی فریاد کو اقتدار کی میز پر تمسخر بنا دیا جائے تو عدل کا ترازو زمین پر گر جاتا ہے۔ ابھی کل ہی قوم  نے یہ خبر سنی تھی کہ وزیر […]

شیتل، بے آواز صحرا کی آخری صدا، جس نے پورے ملک کے در و دیوار ہلا دیئے

وہ صحرائی مقتل جب بپھرے ہوئے دن کے سورج تلے آتش فشاں کی مانند دہک رہا تھا، وہاں ایک وجود اُتر رہا تھا۔ نہ خوف کے سائے، نہ لرزتے قدم، نہ فریاد کی آہٹ۔ بڑی سی چادر اوڑھے، سرخ جوڑا پہنے، دراز قد شیتل جیسے قیامت سے پہلے کا ایک لمحہ بن چکی تھی۔ ریت […]

پاکستان میں چینی کا منہ زور بحران اور طاقت ور شوگر مافیا

Whatsapp image 2025 07 14 at 6.51.42 pm

پاکستان میں چینی کی قیمت کا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنا عام آدمی کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ لاہور،کراچی،پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صرف دو ہفتے پہلے یہی چینی 170 روپے میں […]

بلاول بھٹو کا غیر ذمہ دارانہ انٹرویو، قومی نظریے کو ختم کرنے کی سازش یا سیاسی منافقت؟

Whatsapp image 2025 07 09 at 17.07.38

بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ غیر ملکی انٹرویو قومی خودمختاری، ریاستی بیانیے اور اجتماعی عزتِ نفس پر ایک ایسا کاری وار ہے جس کے مضمرات محض سیاسی نہیں بلکہ قومی سلامتی سے جڑے ہوئے ہیں۔وہ شخص جو اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین ہے، ایک ایسی جماعت کا سربراہ، جس  نے ماضی میں عوامی […]

خواجہ آصف کا ہائبرڈ نظام کا اعتراف اور بلال غوری کا کالم

Whatsapp image 2025 07 05 at 12.22.08 am

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے حالیہ بیان کو ہمارے دوست محمد بلال غوری  نے قومی اخبار روزنامہ ‘جنگ’ میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں بظاہر حقیقت پسندی اور جرات اظہار کی ایک مثال بن کر پیش کیا۔ مگر درحقیقت یہ تحریر ایک ایسے بیانیے کو ‘شعوری یا […]

بے حسوں کے قبرستان لاہور میں 68 افراد کی خود کشی کا نوحہ

نجی ٹی وی کے انتہائی دبنگ رپورٹر اور پنجاب حکومت کی آنکھ میں کھٹکنے والے ہمارے کولیگ اور دوست محمد عمیر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں رپورٹ کیا ہے کہ ”لاہور میں رواں سال معاشی حالات، گریلو جھگڑوں اور دیگر وجوہات کی بناء پر اب تک 68 افراد  نے خود […]

مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ: ’خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک‘

Web blog

یہ کیسی ریاست ہے،جس میں وطن کو ماں کہنے والے بچے روز اس کی چھاتی پر تلوار چلاتے ہیں؟یہ کیسا نظام ہے جہاں حکمران عوام کی نبض پہ ہاتھ رکھنے کی بجائے ان کی شہ رگ پہ چھری رکھ کر کہتے ہیں “صبر کرو،یہ سب تمہارے بھلے کے لیے ہے” ۔ مہینوں سے نہ روٹی […]

منہ زور پانی میں ڈوبتی انسانیت اور اشرافیہ کے ہاتھوں یرغمال ریاست

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ”ایکس“ پر کی گئی ٹویٹ نظر سے گذری تو دل و دماغ خواجہ صاحب کے لفظوں میں الجھ گیا، ایک نہیں کئی بار میں  نے یہ ٹویٹ پڑھا۔ چند لائنوں کے اس ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق کے الفاظ ”نشتر“ […]

بجلی کا بل اور راکھ ہوتے خواب،کیا یہ ریاست واقعی ماں کے جیسی ہے؟

Khalid shehzad farooqi

کبھی کبھار ایسا لگتا ہے جیسے یہ ملک،یہ مٹی، یہ آسمان، یہ دھوپ، سب کچھ کسی اور کا ہے۔ جیسے عام آدمی اس سرزمین کا وہ بدقسمت باسی ہے جس کی سانسیں بھی اب قرض کی ضمانت پر چل رہی ہیں۔ جون کی یہ دوپہریں، جب آسمان آگ برساتا ہے اور زمین تانبے کی پلیٹ […]

سینیٹر پرویز رشید کے پیٹ میں اٹھنے والا مروڑ اور مسلم لیگ ن کی خاموشی،کیا ہم اپنی دینی اور آئینی سرحدوں کو مسمار کر دیں؟

Whatsapp image 2025 06 23 at 12.22.00 am

ضرورت ہے کہ ہم جذبات کے ہجوم سے نکل کر عقل، دین اور آئین کی روشنی میں سچائی کو سمجھنے اور بیان کرنے کی جرات کریں۔ سینیٹر پرویز رشید کی سینیٹ میں حالیہ تقریر اور مسلم لیگ ن کی خاموشی نے ایک بار پھر اس زخم کو چھیڑا ہے جو برسوں سے پاکستان کی نظریاتی […]