غذائیت سے بھرپورسبزیاں اب گھر میں اگانا ہوا آسان!لیکن کیسے؟

اپنے گھر کو تازگی اور زندگی سے بھرپور بنانے کا بہترین طریقہ سبزیاں اگانا ہے۔ اپنی جگہ کو ایک چھوٹے سے باغ میں تبدیل کریں اور قدرت کے قریب ہونے کا لطف اٹھائیں۔ تازہ سبزیوں کی خوشبو نہ صرف آپ کے کھانے کا ذائقہ دوبالا کرے گی بلکہ آپ کی روزمرہ کی زندگی میں خوشی […]
قذافی اسٹیڈیم کی نئی لک: کرکٹ کے روشن مستقبل کے لیے اہم سنگ میل

یہ کہانی ہے ایک میدان کی، جو دہائیوں سے کرکٹ کے تاریخی لمحات کا گواہ رہا اور اب ایک نئی روح، نئے عزم اور شاندار انداز میں دنیا کے سامنے آنے کو تیار ہے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم، جہاں خواب سجتے ہیں اور تاریخ رقم ہوتی ہے، اب عالمی کرکٹ کے جدید ترین میدانوں کی […]
ماحولیاتی تبدیلی : گلوبل وارمنگ کا خطره،کیازمین کو بچانے کا وقت ختم ہو رہا ہے؟

ماحولیاتی تبدیلی، جسے گلوبل وارمنگ بھی کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ اور قدرتی ماحول کی خرابی کا باعث بن رہی ہے، جس کے سنگین اثرات پاکستان جیسے ممالک پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق، انسانی سرگرمیوں جیسے فوسل فیولز کا استعمال اور جنگلات کی کٹائی اس تبدیلی […]
‘ٹیریان ناجائز ہے’ لائیو ٹی وی پروگرام میں لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی لڑائی وائرل

ٹیلی ویژن کے کرنٹ افیئرز کے پروگرامز کو عموما پارٹی موقف کے فروغ کے ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن ان کے شرکا کبھی کبھی اس موقع کو میدان جنگ بنانے سے دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل ‘بول نیوز’ کے ایک پروگرام میں شریک مہمان اپنے لیڈر کی […]
ماحول کے تحفظ کی طرف اہم قدم ،الیکٹرک وہیکلز کیا کردارادا کریں گی؟

الیکٹرک گاڑیاں ماحولیاتی تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں کیونکہ یہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں کم کاربن ڈائی آکسائیڈ اور دیگر مضر گیسوں کا اخراج کرتی ہیں۔ فضائی آلودگی میں کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ نہایت ضروری ہے۔ یہ […]
سستی بجلی محض ایک دعویٰ؟ کیا عوامی ردعمل حکومت کو جگا سکے گا؟

پاکستان، ایک ایسا ملک جو توانائی کے بحران میں پھنسا ہوا ہے۔ ایک طرف حکومت کے دعوے اور وعدے، اور دوسری طرف عوام بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات کے دوران ہر سیاسی جماعت نے بجلی 300 یونٹ تک مفت بجلی، قیمتوں میں 50 […]
موسم سرما کی سوغات، خشک میوہ جات عام آدمی کی قوت خرید سے باہر

سردیوں میں خشک میوہ جات کی اہمیت اور فوائد سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا، لیکن آج کل عوام کی رائے یہ ہے کہ ان کی قیمتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ یہ صرف امیر طبقے تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ عام عوام کا کہنا ہے کہ پچھلے چند سالوں میں […]
فلسطین میں جنگ بندی: کس کی ہار کس کی جیت

غزہ پر 15 ماہ سے جاری اسرائیلی حملے ایک معاہدے کے بعد ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ قطر میں حماس اور اسرائیلی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس کے بعد ‘کون جیتا، کون ہارا’ کی بحث نے معاملے کے دیگر […]
‘ایسے کام برصغیر کی تاریخ میں نہیں ہوئے’، خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر انوکھا چیلنج

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی مسلسل تیسری حکومت ہے۔ آبادی کے لحاظ سے ملک کے تیسرے بڑے صوبے میں پارٹی نے تین مختلف وزرائے اعلیٰ کے ساتھ حکومت کی ہے۔ 2013 میں پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آئی اور پرویز حٹک وزیراعلٰی بنے۔اس کے بعد […]