پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری، کس خوش نصیب کو کتنی رقم ملے گی؟

نیشنل سیونگ سینٹر (این ایس سی) نے پیر کے روز 200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے، جس کے مطابق پہلا انعام 774331 نمبر کے بانڈ کو ملا ہے۔ خوش نصیب فاتح کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ دوسرا انعام پانچ افراد کے […]
فیکٹ چیک: کیا پاکستان، اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرے گا؟

ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران کئی متنازع خبریں سامنے آئی ہیں، جن میں سے ایک خبر نے خاصی توجہ حاصل کی۔ یہ دعویٰ کیا گیا کہ اگر اسرائیل ایران پر ایٹم بم گراتا ہے تو پاکستان، ایران کی حمایت میں، اسرائیل پر جوابی ایٹمی حملہ کرے گا۔ سوشل میڈیا پر اس خبر کو تیزی سے […]
’ہم تو پیس دیے جائیں گے‘، بجٹ کو دیکھ کر مزدور حکومت سے شکوہ کرتے ہیں

ملک میں حالیہ بجٹ کے اعلان کے بعد ایک بار پھر محنت کش طبقہ احساسِ محرومی کا شکار نظر آتا ہے۔ مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے مزدور طبقے کی زندگی کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ سرکاری سطح پر ترقی، خوشحالی اور اصلاحات کے دعوے تو کیے جاتے […]
ایران اسرائیل جنگ: کیا تہران واقعی ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا ہے؟

عالمی منظرنامے پر ایک بار پھر ایران کا جوہری پروگرام مرکزِ نگاہ بن چکا ہے۔ حالیہ ایران اسرائیل جنگ اور سیٹلائٹ شواہد اس امکان کو تقویت دے رہے ہیں کہ ایران جوہری تجربے کی تیاریوں میں مصروف ہے، جس سے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے […]
’ابر آلود مطع، ژالہ باری یا شدید گرمی‘، آج موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، سندھ اور شمالی بلوچستان کے کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں بعض مقامات پر آندھی، گرد آلود جھکڑ، گرج چمک اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بعض مقامات […]
آئی سی سی نے تمام فارمیٹس میں نئے قوانین کا اعلان کر دیا، کیا تبدیلیاں ہوں گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے قوانین میں کئی اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد کھیل کو مزید متوازن، دلچسپ اور محفوظ بنانا ہے۔ ان میں سب سے نمایاں ون ڈے میچز میں گیند کے استعمال […]
’ہم ایرانی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘، حماس کا ایران کی حمایت کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ، القسام بریگیڈز نے ایک اہم بیان میں ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مضبوط حلیف قرار دیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق القسام بریگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “ہم ایران، اس کی قیادت اور […]
ملٹی نیشنل کاروبار یا جاسوسی کے نیٹ ورک!

فلسطینی شہر حیفہ، جو کہ ایک قدیم بندرگاہ ہے اور اس وقت اسرائیلی قبضے میں ہے، وہاں بھارتی بزنس گروپ اڈانی کی ایک لاکھ کروڑ انڈین روپے سے زائد کی سرمایہ کاری موجود ہے۔ یہ محض بزنس نہیں، بلکہ بندرگاہ پر اختیار اور جغرافیائی رسائی کا جدید ترین ماڈل ہے۔ گزشتہ رات کے ایرانی حملے […]
جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس: ’کشمیری عوام کی مرضی اور شمولیت کے بغیر کوئی بھی حل قابلِ قبول نہیں ہوگا‘

جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مسئلہ کشمیر پر ایک اہم قرارداد منظور کی گئی۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ پاکستان کو کشمیر کے معاملے پر دوٹوک اور غیر مبہم موقف اپنانا ہوگا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے […]
جنگ کے باوجود پاک ایران سرحد بدستور کھلی ہے، پاکستان

پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باوجود پاک ایران سرحد بدستور کھلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران سے پاکستان واپس آنے والے شہری مسلسل آرہے ہیں اور پاکستان سے ایران جانے والے بھی زمینی راستے سے سرحد پار کر رہے ہیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے […]