انڈیا کا مقدمہ اور جنگ جھوٹ پر مبنی ہے، بلاول بھٹو

پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا کا مقدمہ اور جنگ جھوٹ پر مبنی ہے جبکہ پاکستان کا مقدمہ حقیقت پر مبنی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارتی وفد بہت اچھا کردار ادا کر رہا ہے اور برطانیہ میں مزید ملاقاتیں کر رہا پے۔ انڈیا کے وفد […]
محکمہ موسمیات کی وارننگ: ’ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، شہری احتیاط برتیں‘

پاکستان میں گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا، پارہ انتہاؤں کو چھونے لگا، محمکمہ موسمیات نے دو دن کے لیے سخت وارننگ جاری کردی ۔ محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کے لیے شدید گرمی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ الرٹ کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، اپر و سینٹرل […]
’فلسطینیوں کے خلاف تشدد‘، برطانیہ سمیت پانچ ممالک نے اسرائیلی وزرا پر پابندی لگا دی

برطانیہ اور اس کے چار قریبی اتحادیوں نے دو اسرائیلی وزرا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر الزام ہے کہ وہ مسلسل فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دیتے رہے ہیں۔ پابندیوں کا اطلاق وزیر خزانہ بیزالل سموٹرچ اور نیشنل سکیورٹی کے وزیر اتامر بین گوئر پر کیا گیا ہے۔ ان افراد کے […]
وفاقی بجٹ 2025-26، زبانی جمع خرچ، جھوٹے وعدے اور اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ

سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ پیش کیا گیا تو حسب روایت حکومت نے ”اپنی کارکردگی کی قصیدہ گوئی“ کے ساتھ” خوش فہمیوں“ کے انبار لگا دیے۔ وزراء نے دعویٰ کیا کہ یہ بجٹ عام آدمی کے لیے ہے،ملکی معیشت کو مستحکم کرے گااور ترقی کی نئی راہیں کھولے گا مگر جب اس بجٹ کی تفصیلات […]
آئی سی سی ہال آف فیم میں دھونی، ہیڈن، ٹیلر، اور ثنا میر شامل، سات نئے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا گیا

عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے دو روز قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہال آف فیم میں سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے، جن میں پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن، نیوزی لینڈ کے ڈینیئل ویٹوری، جنوبی افریقہ کے ہاشم […]
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری، مزید 60 فلسطینی شہید، میڈلین کشتی کے عملے کو ملک بدر کیے جانے کا امکان

اسرائیلی فورسز نے پیر کے روز غزہ پر شدید حملے کیے، جن میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہو گئے۔ جنوبی رفح میں امریکی حمایت یافتہ ادارے “غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن” کے امدادی مرکز کے قریب بھی حملہ کیا گیا، جہاں 14 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ اسرائیل نے امدادی کشتی “میڈلین” کو اپنے قبضے […]
پل پل بدلتا موسم، کہاں گرمی، کہاں آندھی اور کہاں بارش ہوگی؟

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیشتر شہروں […]
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف پُرتشدد ہنگامے، لاس اینجلس میں فوج طلب کر لی گئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف لاس اینجلس میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شہر میں مزید نیشنل گارڈز کے پہنچنے تک تقریباً 700 فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ ریاست کیلی فورنیا نے اس فیصلے کے […]
بجٹ 2025-26: عوام، دفاع، پنشن اور سبسڈی، کس کے حصے میں کتنی رقم آئی؟

وفاقی حکومت نے 17 ہزار 573 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ ایوان میں پیش کیا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ […]
اکنامک سروے 2024ـ25: ’عالمی سطح پر اضافہ، پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی‘

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور مختلف معاشی اشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں عالمی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد تک آگئی ہے جبکہ دو سال قبل یہ […]