اکنامک سروے 2024ـ25: ’عالمی سطح پر اضافہ، پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی‘

Aurangzeb

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور مختلف معاشی اشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں عالمی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد تک آگئی ہے جبکہ دو سال قبل یہ […]

ملک بھر میں شدید گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری گریڈ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

Summar.

پاکستان بھر میں جاری شدید گرمی مزید بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، بالائی اور مرکزی سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے میدانی علاقے شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں، جہاں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا ہے اور آئندہ 2 سے 3 گھنٹوں میں اس […]

قومی اسمبلی اجلاس میں شیڈول کی منظوری، وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا

Ayaz sadiq

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئندہ مالی سال 2025-2024 کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ بجٹ 10 جون 2025 کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جس کے بعد ایوان میں بجٹ پر بحث، کٹوتی کی تحاریک اور ووٹنگ سمیت تمام آئینی تقاضے […]

انڈیا میں 80 ارب ڈالر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبے پانی کی قلت کا شکار

انڈیا میں 2031 تک کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے لیے تقریباً 80 ارب ڈالر کی لاگت سے نئے منصوبے تیار کیے جا رہے ہیں، لیکن ان میں سے بیشتر منصوبے ایسے علاقوں میں واقع ہیں جہاں پہلے ہی پانی کی شدید قلت ہے۔ یہ صورتحال مستقبل میں صنعتی سرگرمیوں اور مقامی آبادی کے درمیان […]

اب ہم وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Ali amin speech

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے کے ریونیو میں اضافے کے باعث اب خیبر پختونخوا کی مالی حیثیت اتنی مستحکم ہو چکی ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو قرضہ دینے کے قابل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے آمدنی کے ذرائع کو مؤثر انداز میں استعمال […]

یورپین نیشنز لیگ کے فائنل میچ کے دوران چھت سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا

یورپین نیشنز لیگ کے فائنل میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب اتوار کے روز اسپین اور پرتگال کے درمیان میچ دیکھنے آیا ایک فٹبال شائق گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ یوئیفا کے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ ایک شخص اوپر کی سطح سے نیچے میڈیا ایریا پر گرنے سے […]

ن لیگ عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہی ہے، پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ (ن) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ والے عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں، جبکہ اب عوام باشعور اور بیدار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کے موقع پر قوم اور […]

انڈین ریاست منی پور میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان دو سال سے جاری جھڑپیں، اب تک 250 افراد ہلاک

انڈیا کی ریاست منی پور میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد انٹرنیٹ بند اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ جھڑپیں ایک شدت پسند گروپ کے کچھ افراد کی گرفتاری پر ہوئیں۔ انڈیا کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور میں گزشتہ دو سال سے وقفے […]

ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف لاس اینجلس میں پرتشدد ہنگامے، کب کیا ہوا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف ریاست کیلیفورنیا میں احتجاجی مظاہرے تیسرے روز بھی جاری رہے، جب کہ لاس اینجلس میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ مشتعل مظاہرین کی جانب سے متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، جس کے بعد حکام نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے نیشنل گارڈز […]

پاکستانی عوام بجٹ سے کیا توقعات رکھتے ہیں؟

ہر سال کی طرح اس سال بھی جب وفاقی بجٹ کی آمد قریب ہے، تو عوام کی نظریں ایک بار پھر حکومت کی جانب مرکوز ہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری، اور معاشی بے یقینی کے سائے میں جکڑی ہوئی قوم بجٹ کو امید کی ایک کرن سمجھتی ہے۔ہر طبقہ، چاہے وہ متوسط ہو یا کم آمدنی […]