’الگ انداز اور ثقافتی حسن‘، وادئ کیلاش میں عیدالاضحی کیسے منائی جاتی ہے؟

عیدالاضحی جہاں ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے، وہیں پاکستان کے دلکش اور منفرد خطے وادئ کیلاش میں یہ تہوار اپنے الگ انداز، رنگوں، موسیقی اور ثقافتی حسن کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ یہاں کیلاش قبیلے کے لوگ مذہبی ہم آہنگی اور روایتی محبت کے جذبے کے ساتھ عید […]
’ مداخلت سے دونوں ممالک جوہری جنگ سے بچ گئے‘، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک انڈیا جنگ بندی کا کریڈٹ خود کو دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لے لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مداخلت سے دونوں ممالک کسی بڑے تصادم، یہاں تک کہ جوہری جنگ سے بھی بچ گئے۔ اپنے تازہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ […]
’آغاز خوش آئند ہے‘، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 21 رنز سے شکست دے دی

چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر […]
“پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے، اسے اس سے کچھ نہیں ملے گا”، رانا ثناء اللہ

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے، اسے اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اس وقت کسی بھی عوامی تحریک کو چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ یہ […]
بجٹ کی آمد: پاکستان کو ‘ٹارچ’ کی نہیں، ‘پاور ہاؤس’ کی ضرورت ہے

تصور کریں کہ آپ ایک بہت بڑے، بالکل اندھیرے ہال میں کھڑے ہیں اور آپ کے پاس صرف ایک چھوٹا سا ٹارچ ہے۔ آپ صرف وہی دیکھ سکتے ہیں جو بالکل آپ کے سامنے ہے۔ یہی حال پاکستان کے پالیسی سازوں کا ہے، جو بہت محدود سوچ کے ساتھ فیصلے کرتے ہیں اور اردگرد پھیلی […]
‘قربانی، بھائی چارہ اور اتحاد’، عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام

عیدالاضحیٰ ملک بھر میں مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں عید کی نماز کے اجتماعات مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں منعقد ہوئے۔ چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات ہو رہے ہیں۔ عیدگاہوں اور مساجد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ […]
غیرقانونی افغان باشندے، دو برسوں میں پانچ لاکھ 50 ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس گئے

پاکستان میں مقیم غیرقانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کا عمل تسلسل سے جاری ہے، جس کے تحت اب تک مجموعی طور پر پانچ لاکھ پچاس ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ان کے وطن افغانستان واپس بھیجا جا چکا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں غیر […]
آئی ایم ایف کی ‘شرائط’، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں محدود اضافہ متوقع

مالی مشکلات اور آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باعث وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں صرف 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی ہے، جس پر حتمی فیصلہ آئندہ بجٹ اجلاس میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں مجوزہ اضافے […]
پاکستان میٹرز کی جانب سے آپ سب کو مادری زبانوں میں عید مبارک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الضحی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ پاکستان میٹرز کی جانب سے ملک کی مادری زبانوں میں تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔
پاکستان میں بسنے والی مختلف ثقافتیں کیسے عید کی خوشیاں مناتی ہیں؟

عید! ایک ایسا تہوار جو ہر سال نہ صرف ایمان کی تجدید کرتا ہے بلکہ گھروں میں خوشیوں، دسترخوانوں پر مہمان نوازی اور دلوں میں اپنائیت بھر دیتا ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی غور کیا ہے کہ پاکستان جیسے کثیرالثقافتی ملک میں عید ہر جگہ ایک ہی طرح نہیں منائی جاتی؟نہیں! یہاں ہر وادی، […]