پاکستان میں بسنے والی مختلف ثقافتیں کیسے عید کی خوشیاں مناتی ہیں؟

Eid ul fitar

عید! ایک ایسا تہوار جو ہر سال نہ صرف ایمان کی تجدید کرتا ہے بلکہ گھروں میں خوشیوں، دسترخوانوں پر مہمان نوازی اور دلوں میں اپنائیت بھر دیتا ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی غور کیا ہے کہ پاکستان جیسے کثیرالثقافتی ملک میں عید ہر جگہ ایک ہی طرح نہیں منائی جاتی؟نہیں! یہاں ہر وادی، […]

پاکستان میں گدھوں کی تعداد 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی

پاکستان میں رواں سال مال مویشیوں کی تعداد میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گدھوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 9 ہزار کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 59 […]

وزیراعظم شہباز شریف کی منیٰ پیلس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، فیلڈ مارشل کی بھی شرکت

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جمعے کے دن سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں واقع منیٰ پیلس میں ملاقات کی۔ سعودی خبر رساں ادارے (ایس پی اے) کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحی کی مبارکباد دی اور پاکستان اور سعودی عرب کے پرانے، مضبوط تعلقات پر بات چیت کی۔ انہوں […]

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 16 فلسطینی شہید, امدادی مراکز بند ہونے کے بعد کھول دیے گئے

Israel attack on gaza

مقامی صحت حکام کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 16 فلسطینی شہید ہو گئے۔دوسری جانب، امریکا اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم غزہ ہیومینیٹرئین فنڈ (جی ایچ ایف) نے کہا کہ اس نے جمعے کے روز غزہ میں امداد تقسیم کی، حالانکہ اس نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس کے امدادی […]

بجٹ آنے سے قبل خواتین کی کیا خواہشات ہیں؟

جون کا مہینہ آتے ہی ہر طرف ایک ہی لفظ گونجنے لگتا ہے: “بجٹ”۔ بازاروں سے لے کر بیٹھکوں تک، چائے خانوں سے سوشل میڈیا تک ہر جگہ بحث جاری ہے کہ کیا سستا ہوگا اور کیا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ مرد حضرات بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی امید لگائے […]

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے

وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران گزشتہ شب عمرے کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ خانہ […]

عالمی اصولوں کی خلاف ورزی، پاکستان کی اسرائیل کے بیروت پر فضائی حملوں کی شدید مذمت

Forign affairs

پاکستان نے بیروت کے جنوبی علاقوں اور جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جنہیں پاکستان نے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق، 5 جون کو اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملے، جو […]

حج 2025: حجاجِ کرام کا جمرات پہنچنے اور شیطان کو کنکریاں مارنے کا سلسلہ جاری

حجاج کرام مرحلہ وار جمرات پہنچ رہے ہیں تاکہ وہ ’جمرہ عقبہ‘ یعنی بڑے شیطان کو کنکریاں مار سکیں۔ یہ عمل 10 ذی الحج کی صبح سے شروع ہو چکا ہے اور سارا دن جاری رہے گا۔ رات کو حجاج نے مزدلفہ میں قیام کیا، پھر صبح سویرے وہ منیٰ کی طرف روانہ ہوئے۔ کچھ […]

انڈیا میں اگر کہیں دہشت گردی کا واقعہ ہو جائے، تو چاہے ثبوت ہو یا نہ ہو، اُسے جنگ کی طرف اشارہ سمجھا جاتا ہے، بلاول بھٹو

Bilawal bhuto

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا میں اگر کہیں دہشت گردی کا واقعہ ہو جائے، تو چاہے ثبوت ہو یا نہ ہو، اُسے جنگ کی طرف اشارہ سمجھا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے […]

ایک لاکھ 25 ہزار روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دی جائے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem overall

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے تک تنخواہ والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دی جائے۔ کراچی میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ارسا نے کراچی کا پانی نہیں بڑھایا، کے فور منصوبہ مستقل تاخیرکا شکارہے اور منصوبے کا تخمینہ 200  […]