صحافت میں ٹیکنالوجی، رحمت یا زحمت؟

آج کے تیز رفتار دور میں جہاں ٹیکنالوجی نے زندگی کے ہر شعبے کو بدل کر رکھ دیا ہے، وہیں صحافت بھی اس انقلاب سے مستثنیٰ نہیں رہی۔ ایک طرف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، سوشل میڈیا، اور جدید ٹیکنالوجی نے خبریں پھیلانے اور معلومات تک رسائی کو آسان اور فوری بنا دیا ہے، تو دوسری جانب […]

ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ یقین تھا کہ قبضہ ہمیشہ جاری رہ سکتا ہے، سابق اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ

Haaretz اسرائیل کا بڑا اخبار ہےآج 5 جون 2025 کو اخبار میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سے تحریر شائع ہوئی۔ یہ دراصل اسرائیل کے ایک بڑے طبقے کی رائے بھی ہے کہ اسرائیل اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے چند ایک اس جنگ کو اسرائیل کا اختتام بھی قرار دے رہے ہیں۔Zehava Galon […]

انڈور روئنگ: پاکستان نے انڈیا کو کھیل کے ایک اور میدان میں شکست دے دی

محمد شہزاد، پاکستان کے 64 سالہ روور (کشتی رانی کے کھلاڑی) نے تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 60 سال سے زائد عمر کے سنگلز مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے انڈیا کے اپنے کم عمر حریف جیمز جوزف کو شکست دی اور 1:32.30 […]

عید کے تین دن اور پاکستانی معیشت کو اربوں روپے کا فائدہ مگر کیسے؟

ایک تہوار صرف تین دنوں میں پاکستانی معیشت میں تقریبا 839 ارب روپے سے زائد کا اضافہ کریں جو کہ جی ڈی پی کا ایک فیصد ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ اف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے بورڈ کے مطابق ہر سال عید الاضحی پر جب 68 لاکھ جانور قربان ہوتے ہیں صرف گوشت بھی نہیں بانٹا جاتا بلکہ […]

‘دوستی اچھی تھی، اب نہیں رہی’، ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک ایک دوسرے کے خلاف پول کھولنے لگے

Trump and musk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان لفظی گولہ باری شدت اختیار کر گئی ہے۔ گزشتہ روز دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیے اور ٹویٹس کیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کی کمپنیوں کے ساتھ سرکاری معاہدے ختم کرنے کی دھمکی دی، جبکہ مسک نے کہا کہ ٹرمپ […]

روس کے یوکرین پر میزائلوں سے رات بھر حملے، چار افراد ہلاک، شہریوں نےزیرِ زمین پارکنگ میں پناہ لی

Russia attack ukraine

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر رات بھر میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے، یوکرینی حکام نے تصدیق کی ہے۔ حملے کے دوران شہر میں زور دار دھماکوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔ یہ حملہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ […]

’غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن‘ نے غزہ کے لیے امداد بند کر دی، آخر وجہ کیا بنی؟

Gaza aid

امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ ‘غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن’ کی جانب سے غزہ میں امدادی کارروئیوں کو بند کر دیا گیا۔ ابتک کی اطلاعات کے مطابق فیصلہ گزشتہ روز امدادی کیمپ پر ہونے والی فائرنگ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ‘غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن’ نے آج سے غزہ میں امداد کی تقسیم بند کر دی ہے۔ […]

ایرانی شہر سرباز میں دو پاکستانیوں کا قتل، وجہ بھی سامنے آگئی

Iran 2 killed

ایران کے سرحدی شہر سرباز میں گزشتہ روز دو پاکستانی شہریوں کو قتل کیا گیا جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان نے پاکستانی شہریوں کو ویڈیو بھیج کر تاوان طلب کیا اور پاکستانیوں کے انکار کرنے پر قتل کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق مقتولین کا تعلق […]

’بھاؤ تاؤ کرتے، صحیح قیمت نہیں دیتے‘، مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں کا گاہکوں سے شکوہ

عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں چہل پہل بڑھ گئی ہے۔ لیکن ان سب کے بیچ ایک کشمکش بھی جاری ہے۔ خریدار شکایت کرتے ہیں کہ جانور بہت مہنگے ہیں جبکہ بیوپاری شکوہ کرتے ہیں کہ جانور انہیں مل ہی مہنگے داموں رہے ہیں تو وہ سستا کیسے بیچیں؟ […]

مارشل لا کے نفاذ کے بعد ’لی جے میونگ‘ جنوبی کوریا کے نئے صدر منتحب ہوگئے

Li myoung

لی جے میونگ جنوبی کوریا کے انتخابات جیت کر ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے غربت میں بچپن گزارا اور عدم مساوات و بدعنوانی کے خلاف لڑتے ہوئے ایک نمایاں لبرل سیاست دان کے طور پر شہرت حاصل کی۔ انتخابات سے پہلے ملک سیاسی طور پر ایک شدید غیر یقینی صورتحال سے […]