روس: رات کے وقت چلتی ٹرین کے اوپر پُل گِر گیا، 7 افراد ہلاک

Train

روس کے شہر برائنسک میں ایک ہائی وے پل گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور اکتیس زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ یوکرین کی سرحد کے قریب پیش آیا جب پل اچانک ٹرین کی پٹری پر آ گرا۔ حادثے کے وقت ایک مسافر ٹرین کلیموو کے قصبے سے ماسکو جا رہی تھی۔ پل […]

چوراہے کی سلطنت: پاکستان نے کہانی کیسے پلٹی؟

Pakistan

جیسے جیسے نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں، انڈیا کے لیے اپنی شرمندگی چھپانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جو واقعہ ابتدا میں ایک معمولی سرحدی جھڑپ سمجھا گیا تھا، اب ایک انتہائی منظم اور درست کارروائی دکھائی دیتا ہے۔ ادھر انڈیا خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئے ہے اور ادھر پاکستان نے اس صورتحال سے […]

’بجٹ 2025‘، عام شہری کے لیے کیا اچھا کیا برا؟

2025کا بجٹ ایسے وقت میں آ رہا ہے جب پاکستان کو معاشی استحکام کے آثار تو ملے ہیں، لیکن چیلنجز بھی برقرار ہیں، مہنگائی، روزگار کی کمی، اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کی ضرورت جیسے معاملات اب بھی عام شہری کی زندگی کو متاثر کر رہے ہیں۔ ایسے میں یہ بجٹ عوام کے لیے ریلیف […]

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن: ارشد ندیم نے مقابلہ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

Arshad nadeem

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جبکہ تیسری کوشش میں یاسر سلطان نے 75.50 میٹر کی تھرو کی۔ پاکستان کے ارشد ندیم […]

کیا ’یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی‘؟

Web 03 (2)

آج کے دور میں جہاں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے زندگی کے ہر پہلو کو بدل کر رکھ دیا ہے، وہاں کتابوں سے دوری بھی ایک عام رجحان بنتی جا رہی ہے۔ موبائل فون، ٹیبلٹس اور آن لائن پلیٹ فارمز نے مطالعے کے روایتی انداز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، مگر آج بھی کچھ مقامات ایسے ہیں […]

’مقامی صنعت کا تحفظ‘، امریکا کا اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر ٹیرف 50 فیصد کرنے کا اعلان

Trump steel tarif

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر عائد 25 فیصد ٹیرف کو بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پنسلوانیا کے صنعتی شہر پٹسبرگ میں ایک سیاسی جلسے سے خطاب کے دوران اس فیصلے کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اس اقدام […]

پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

Shahbaz sharif doshambe

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے جیسا خطرناک قدم اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے جمعہ کے روز تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ایک اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ “پانی کو ہتھیار بنانا” ایک غیرذمہ دارانہ […]

’جشنِ اردو‘، تاریخی عمارت الحمرہ میں رنگ بکھیرتا ادب کا میلہ

Web 01 (7)

کہا جاتا ہے لاہور میں ہفتے کے سات دنوں میں آٹھ میلے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک میلہ الحمرہ کی تاریخی عمارت میں سجا ہوا ہے جسے جشنِ اردو کا نام دیا گیا ہے۔ اس تین روززہ میلے میں ادب، ثقافت، سیاست اور تہذیب جیسے موضوعات پر سیشنز ہوں گے۔ اس کے علاوہ موسیقی بھی […]

پاکستانی وفد ’تجارتی مذاکرات‘ کے لیے اگلے ہفتے امریکا کے دورے پر آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک وفد اگلے ہفتے امریکا کا دورہ کرے گا تاکہ تجارتی محصولات سے متعلق بات چیت کی جا سکے۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی یا جنگ ہوتی ہے تو امریکا ان […]

انڈونیشیا میں کان کنی کے دوران چٹان گر گئی، لاشیں ملبے تلے دب گئیں، 10 افراد ہلاک

Indonesia

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں کان پر چٹان گرنے سے کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی (BNPB) کے مطابق، ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔ یہ حادثہ مغربی جاوا کے علاقے سیربن میں جمعہ کے روز پیش آیا، […]