فیکٹ چیک: کیا غزہ میں فلسطینیوں کی قطاروں میں کھڑے امداد لینے کی ویڈیو جعلی ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو، جس میں جنوبی غزہ کے شہر رفح میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ مناظر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ہیں۔ تاہم عالمی میڈیا اداروں اور سیکیورٹی ماہرین کی […]
ایک ہفتے میں دو لاکھ 78 ہزار چالان، 15 کروڑ 70 لاکھ جرمانہ وصول کیا، ترجمان پنجاب پولیس

ترجمان پنجاب پولیس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے، جب کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر دو لاکھ 78 ہزار سے زائد چالان کیے گئے، جن سے 15 کروڑ 70 لاکھ روپے جرمانے کی صورت میں وصول کیے […]
’ٹرمپ ٹیرف‘ عارضی طور پر بحال، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

امریکا کی وفاقی اپیلز کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نافذ کیے گئے تجارتی محصولات کو عارضی طور پر بحال کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی محکمہ تجارت کی اپیل پر کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ ان محصولات کو فی الحال برقرار رکھا جائے تاکہ عدالتی کارروائی مکمل ہو سکے۔ […]
’موسمیاتی تبدیلی‘، سنگین اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مسئلے کا حل کیا ہے؟

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین اور تیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے، جو نہ صرف درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے بلکہ انسانی زندگی، معیشت، زراعت اور ماحولیات پر بھی گہرے اثرات ڈال رہی ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک ان تبدیلیوں کے شدید اثرات کی لپیٹ میں […]
ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو ’کن وجوہات پر‘ چھوڑا؟

دنیا کے سب سے امیر انسان ایلون مسک نے ٹرمپ کی گورنمنٹ بنتے ہی مشیر کا عہدہ سنبھال لیا۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں بھی مدد کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے امریکی الیکشن میں 300 ملین ڈالر لگائے جن کا مقصد ٹرمپ کو جتوانا تھا۔ لیکن کچھ ہی مہینوں […]
ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم اور محمد یاسر، دونوں فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی جیولن تھرو اسٹارز ارشد ندیم اور محمد یاسر نے جنوبی کوریا میں جاری 26ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جمعہ کو جنوبی کوریا میں منعقدہ چیمپیئن شپ جہاں ارشد ندیم نے اپنی پہلی کوشش میں 83.34 میٹر کی شاندار تھرو کی۔ اس کارکردگی کی بدولت وہ براہِ راست […]
’میں نے سب کچھ کھو دیا‘، سوئٹزرلینڈ کے گاؤں میں گلیشیائی تودا گرنے سے رہائشی صدمے کا شکار

سوئٹزرلینڈ کے ایک گاؤں بلیٹن میں ایک بڑا گلیشیائی تودا گر گیا جس کی وجہ سے لاکھوں مکعب میٹر برف، مٹی اور چٹان ایک پہاڑ سے نیچے آئیں اور گاؤں کو اپنے اندر دفن کر گئیں۔ محققین اسے موسمیاتی تبدیلی کا ایک خطرناک مظہر قرار دے رہے ہیں، جو خطے کو شدید متاثر کر رہا […]
اسرائیل نے ’جنگ بندی کی تجویز‘ پر دستخط کر دیے، حماس غور کر رہا ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے لیے پیش کی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اس پر غور کر رہی ہے۔ حماس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس معاہدے کی شرائط ان کے بنیادی مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔ […]
حج پرواز کے حادثے کی خبریں ’جھوٹا پروپیگنڈا‘، تمام موریتانی حاجی خیریت سے پہنچ گئے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر موریتانیہ سے سعودی عرب جانے والا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 210 عازمینِ حج جاں بحق ہو گئے، غلط اور بے بنیاد ثابت ہوئی ہے۔ موریتانیہ کی حکومت اور ایئرلائنز نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور اسے جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیا […]
نو مئی کے واقعات میں ’سرکاری املاک کو‘ کتنا نقصان پہنچا؟

جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے لاہور انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں نو مئی کے واقعات میں سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں۔ ان دستاویزات میں نو مئی کے پرتشدد واقعات میں لاہور میں سیف سٹی، رینجرز اور پولیس کی املاک کو پہنچنے والے نقصان کا سرکاری تخمینہ درج ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اردو […]