فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور، میکرون دباؤ کا شکار

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکرون فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، تاہم ماہرین اور سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل پر امن معاہدہ کی جانب دباؤ ڈالنے کے لیے قبل از وقت اور غیر مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔یہ تجویز فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے 17 […]
شہادت کی موت سے اچھی کوئی موت نہیں، ابرار الحق

ابرار الحق نے اپنے بیان میں شہادت کی عظمت، قوم کی قربانیوں، اور پاکستان کے دفاعی نظام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ” شہادت والی موت سے اچھی کوئی موت نہیں۔ یہ موت صرف ایک شخص کی نہیں بلکہ پوری قوم کی زندگی ہے، بلکہ یہ شہید کی اپنی بھی حیات ہے۔ کیونکہ […]
کویت نے ’19 سال بعد‘ پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی ختم کر دی

کویت کی طرف سے پابندی ختم کیے جانے کے بعد پاکستانیوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع کھلیں گے۔ اس پالیسی کے تحت اب پاکستانی شہریوں کو ورک، فیملی، سیاحتی اور تجارتی ویزے حاصل کرنے میں آسانی ہو گی۔ 2011 میں سیکیورٹی خدشات کے باعث کویت نے پاکستان کے علاوہ ایران، شام اور افغانستان کے […]
سہ فریقی اجلاس، صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان سہ افریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا تھا کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان مشترکہ تاریخ اور ثقافت میں بندھے ہیں، تینوں ممالک مشترکہ اہداف کے حصول کیلئےمل کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ […]
انڈیا میں اقلیتوں کے خلاف ’نفرت انگیزی اور تشدد‘ معمول بن چکا ہے، پاکستان

دفتر خارجہ نے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی جیسے معاہداتی وسائل کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسی قیادت جو عالمی سطح پر احترام کی خواہاں ہو، اسے […]
’آج صورتحال اچھی نہیں رہی‘، اسپیس ایکس کا راکٹ اڑان کے بعد بے قابو، سمندر میں گر کر تباہ

اسپیس ایکس کا راکٹ اڑنے کے بعد بے قابو ہوگیا۔ اسٹارشپ راکٹ ریاست ٹیکساس میں واقع اسٹار بیس لانچ سائٹ سے کامیابی سے خلا کی جانب روانہ ہوا، لیکن دورانِ پرواز تقریباً 30 منٹ بعد راکٹ بے قابو ہو کر اپنے کئی اہم تجرباتی اہداف مکمل کرنے میں ناکام رہا۔ 122 میٹر بلند یہ راکٹ […]
مودی گولی چلاؤ گے تو جواب میں غوری چلے گا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے یومِ تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور قوم کے اس عظیم محسن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام صرف ایک دفاعی صلاحیت نہیں […]
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی، بارش، 6 افراد جاں بحق

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی آندھیوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہواؤں نے درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو گرا دیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور بجلی […]
پاکستان ’ایٹمی طاقت‘ کیسے بنا؟

برصغیر میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے، انڈیا کے دھماکوں کا جواب دینے اور عالمی سطح پر اپنی خودمختار شناخت کو منوانے کے لیے پاکستان نے ایک طویل اور محنت طلب سفر طے کیا۔ جس کے بعد پاکستان نے 28 مئی 1998 کو پانچ ایٹمی دھماکے کیے، یہ دن اب “یومِ تکبیر” کے طور پر […]
پاکستان، انڈیا جنگ کا اثر یا کچھ اور، ایشیائی ممالک کیسے دفاعی اخراجات میں اضافہ کر رہے ہیں؟

کچھ ایشیائی ممالک نے حالیہ برسوں میں ہتھیاروں اور دفاعی تحقیق پر اپنے اخراجات میں اضافہ کیا ہے کیونکہ وہ خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کا جواب دینا چاہتے ہیں۔ ان ممالک کا مقصد اپنی دفاعی صنعتوں کو فروغ دینا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ بیرونی ملکوں سے صنعتی تعاون کو بھی […]