پاکستان میٹرز اسپیشل: ایٹمی دھماکوں سے پہلے کے 17 دن میں کیا ہوا؟

یومِ تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 1998 میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے تھے۔ ان دھماکوں کا مقصد انڈیا کے ایٹمی تجربات کا جواب دینا تھا۔ پاکستان میٹرز کی اسپیشل پوڈکاسٹ میں سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد کہتے ہیں […]
ہم اپنی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، صدر اور وزیراعظم کا یومِ تکبیر پر پیغام

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہونے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارکباد دی اور خصوصی پیغامات جاری کیے۔ یومِ تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 1998 میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ […]
کریبین جزیرے میں 11 لاشیں لیے کشتی نمودار، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا؟

سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز میں کینوان جزیرے کے ساحل پر ایک کشتی ملی ہے، جس میں مالی سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کی لاشیں موجود تھیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں اس قدر گل چکی تھیں کہ ان کی شناخت فی الحال ممکن نہیں، مگر جائے وقوعہ سے ملنے والے پاسپورٹس جمہوریہ مالی کے لگتے […]
’اب کوئی نوجوان بے روزگار نہیں رہے گا‘ ساہیوال میں بھی ’بنوقابل‘ آئی ٹی پروگرام کا آغاز

جماعت اسلامی کے فلاحی تعلیمی منصوبے ’بنو قابل‘ کے تحت ساہیوال میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں ساہیوال اور اس کے مضافات سے ہزاروں نوجوان طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ طلبا نے پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے […]
خیبرپختونخوا میں طوفان، بارش سے نظام زندگی متاثر: یہ کہاں تک پہنچے گا؟

محکمہ موسمیات اسلام آباد نے شدید بارشوں اور طوفان کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شہریوں کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ موسم کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فی الحال خیبرپختونخوا کے اوپر موجود موسمی نظام بارش، آندھی اور گرج چمک کے مزید سلسلے پیدا […]
آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ، پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن

پاکستان کی باصلاحیت لیفٹ آرم اسپنر بولر سعدیہ اقبال نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 انٹرنیشنل بولنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے انگلینڈ کی معروف اسپنر سوفی ایکلسٹون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ سعدیہ اقبال نے ایک درجہ ترقی کے بعد ٹی20 بولنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھالی […]
پنجاب میں ٹریفک چالان 10 گنا بڑھانے کا اعلان: ’بیٹے کی سزا باپ کو ملے گی‘

پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے جرمانوں میں دس گنا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور کی صورت میں والدین کو ذمہ دار قرار دیا جائے گا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ بڑھتے ٹریفک حاددثات کو دیکھتے ہوئے صوبائی حکومت […]
امریکا کی معروف برینڈ’نائیکی‘ نے کپڑے، جوتے مہنگے کردیے

امریکہ کی مشہور اسپورٹس ویئر کمپنی نائیکی نے جون کے آغاز سے اپنے کچھ جوتوں اور کپڑوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب دیگر کمپنیوں، جیسا کہ اڈیڈاس، نے بھی امریکہ میں اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی بات کی ہے۔ اگرچہ نائیکی نے […]
غزہ میں صرف 4.6 فیصد زمین قابلِ کاشت رہ گئی، اقوامِ متحدہ

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ خوراک کی فراہمی کے پورے نظام تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی زرعی زمین کا صرف 4.6 فیصد حصہ اب کاشت […]
شیخوپورہ کی پیپر مل میں زہریلی گیس پھیلنے سے 4 مزدور جاں بحق، 4 بے ہوش

شیخوپورہ لاہور روڈ پر خانپور کے قریب ایک نجی پیپر مل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں زہریلی گیس امونیا کے اخراج سے چار مزدور جاں بحق اور چار بے ہوش ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کاغذ اور گتہ بنانے کے لیے ایک کنویں میں بھوسے اور ردی سے پلپ تیار کیا […]