زیرو مائلج گاڑیوں کی فروخت پر کمپنی مالکان کی طلبی: کیا چین اپنی’آٹو پالیسی‘ بدل رہا ہے؟

چین کی وزارتِ کامرس نے ملک کی مشہور گاڑی ساز کمپنیوں جیسے بی وائی ڈی اور ڈونگ فینگ موٹر کو ایک خاص اجلاس کے لیے منگل کی دوپہر کو بلایا ہے۔ اس اجلاس میں ان گاڑیوں پر بات ہوئی جو کبھی استعمال نہیں ہوئیں، لیکن پھر بھی پرانی گاڑیوں (یوزڈ کارز) کے طور پر بیچی […]
جنگ کے بعد پاکستان اور انڈیا سفارتی محاذ پر، کیا نتائج آ سکتے ہیں؟

کیا پاکستان کے خلاف انڈیا سفارتی اور انفارمیشن فرنٹ پر کامیاب ہو سکے گا؟ انڈین وفود کتنے موثر رہیں گے؟ پاکستان کے پاس جواب میں کیا آپشنز ہیں؟ پاکستان کے اتحادیوں نے اسلام آباد کی حمایت کی مگر انڈین اتحادی نئی دہلی کو سپورٹ کیوں نہیں کر رہے؟ پاکستان میٹرز کے خصوصی سلسلے میں ماہر […]
’حجاج کرام کا تحفظ‘، رواں سال بھی حج کے دوران بچوں کے داخلے پر پابندی ہوگی

حج کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی بچوں کے داخلے پر پابندی ہے۔ سعودی حکام اس پابندی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام حجاج کرام کے تحفظ اور ہجوم پر قابو پانے کے لیے ناگزیر ہے۔ سعودی […]
28 مئی کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کو کن چیلنجز سے نمٹنا پڑا؟

28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے اقوامِ عالم میں یہ اعلان کر دیا کہ اب پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے۔ ان اقدام کے بعد امریکا اور باقی ممالک کی جانب سے پاکستان پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کی گئیں جس کی وجہ سے پاکستان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان […]
’مکمل طور پر ناقابل قبول‘، اسرائیل نے امریکا کا پیش کردہ جنگ بندی کا معاہدہ مسترد کر دیا

فلسطینی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کی تجویز قبول کر لی ہے، تاہم اسرائیلی حکام نے اس مؤقف کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ پیش […]
انڈین وزیراعظم کے بیانات ’غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز‘ ہیں، پاکستان

پاکستان نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ الزامات کو اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی کہا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین وزیراعظم کے گجرات میں دیے گئے ریمارکس نہ صرف ایک جوہری ریاست کے […]
برطانیہ: میچ جیتنے کی خوشی میں گاڑی شائقین پر چڑھا دی، 45 افراد زخمی

لیورپول میں فٹ بال میچ کی جیت کی خوشی میں ایک شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 45 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر کی شب اس وقت پیش آیا جب لوگ پریمیئر لیگ چیمپیئن شپ کی فتح کا جشن منانے کے لیے سڑکوں پر جمع تھے۔ حکام کے […]
’وژن 2030‘، سعودی عرب کا 600 مقامات پر شراب فروحت کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے 2026 تک مخصوص سیاحتی مقامات پر غیر مسلم سیاحوں کو شراب کی محدود اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ عالمی سطح پر وژن 2030 کے تحت سعودی عرب کی سیاحتی اور اقتصادی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے کیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک کی معیشت کو تیل […]
پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، کون کون شامل ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر اس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے […]
نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری: ’سوشل میڈیا صارفین فوری طور پر پاس ورڈز بدل لیں‘

نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے تمام افراد کو فوری طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ ملک میں سائبر سیکیورٹی کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور غیر محفوظ اکاؤنٹس ہیکرز کے نشانے پر ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین […]