ڈاکٹر ماحیرہ عبدالغنی، یونیورسٹی آف کیمبرج سے پی ایچ ڈی کرنے والی ’پہلی پاکستان خاتون‘، کیسا سفر رہا؟

ڈاکٹر ماحیرہ عبدالغنی نے یونیورسٹی آف کیمبرج سے میٹریل سائنس اور میٹالرجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے پاکستان سے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کی اور بعد ازاں ایراسمس منڈس اسکالرشپ کے تحت جرمنی اور فرانس میں میٹیریلز انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا، اور بالآخر دنیا کی ممتاز ترین یونیورسٹی، یونیورسٹی […]
’کیلے کا چھلکا‘، ہونڈا سِوک جو زمین میں دھنس کر چلتی ہے

دنیا بھر میں منفرد گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک حیران کن منظر تائیوان میں سامنے آیا ہے جہاں ایک ہونڈا سِوک کو اس قدر کم اونچائی پر تبدیل کر دیا گیا ہے کہ وہ سڑک پر یوں محسوس ہوتی ہے جیسے زمین میں دھنس کر چل رہی ہو۔ سوشل میڈیا پر اس گاڑی […]
73 سرکاری محکموں کی 3896 گاڑیاں ای چالان کی نادہندہ، ٹریفک پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کا آغاز

لاہور ٹریفک پولیس نے سرکاری اداروں کی جانب سے ای چالان کی عدم ادائیگی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے 73 سرکاری محکموں کی 3,896 گاڑیاں ای چالان کی مد میں ڈیفالٹر قرار دے کر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق ان گاڑیوں […]
بلوچستان میں بھارتی سازشیں اور وکی لیکس کے تازہ انکشافات

جب بھی پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی نئی لہر اٹھتی ہے، خاص طور پر بلوچستان میں تو ایک سوال ذہن میں فوراً آتا ہے کہ آخر اس خونریزی کے پیچھے کون ہے؟ اگر اس سوال کا جواب کسی تجزیے، مشاہدے یا قیاس پر چھوڑا جائے تو شاید کسی کو بھی یقین نہ آئے لیکن […]
حالیہ بارش اور شدید آندھی سے 12 افراد جاں بحق، موسمیاتی تبدیلی ملک کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ (پی ای ایس ڈی) کے مطابق حالیہ شدید آندھی اور بارش سے کل 221 حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے، 43 افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 98 افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ مجموعی طور پر ان حادثات […]
گرمی کے مقابلے میں لاہوریوں کا منفرد ہتھیار جس میں گولہ بارود نہیں پھل شامل ہیں

گرمی کی شدت جب حد سے بڑھ جائے تو جسم کو نہ صرف سکون بلکہ فوری توانائی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں قدرتی اور روایتی مشروبات ایک نعمت سے کم نہیں ہوتے۔ املی اور آلو بخارے کا جوس نہ صرف پیاس بجھاتا ہے بلکہ گرمی سے پیدا ہونے والی بےچینی، سستی اور ڈی […]
امریکا ٹی شرٹس نہیں بلکہ ٹینکس بنائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ نے پیوٹن کو’پاگل‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں “پاگل” قرار دیا اور خبردار کیا کہ اگر روس نے پورے یوکرین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو یہ خود روس کے لیے زوال کا باعث بنے گا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر لکھا […]
پی ایس ایل 10: کس کھلاڑی نے کون سا اعزاز اپنے نام کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے […]
غزہ میں اسرائیل کا حملہ، ایک دن میں ریسکیو اہلکار اور صحافی سمیت 30 افراد شہید

مقامی حکام کے مطابق غزہ میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے ایک سکول پر اسرائیلی حملے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے مئی کے اوائل میں غزہ میں فوجی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ […]
چین کی زرعی ترقی کے ماڈل اور ٹیکنالوجی نے متاثر کیا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے حالیہ دورہ چین کے دوران چین کے صوبہ شانشی میں واٹر سیونگ ٹیکنالوجیز سینٹر اور شنگھائی کوآپریشن ماڈرن ایگریکلچر ایکسچینج سینٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد چین میں زراعت کے شعبے میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجیز کا جائزہ لینا اور پاکستان کے لیے ممکنہ مواقع […]