ایف بی آر کے ’37 ڈبل اے اور 21 ایس‘ قوانین کے خلاف تاجروں کا ملک گیر احتجاج

Shutter down

ایف بی آر کے 37 ڈبل اے اور 21 ایس قوانین کے خلاف تاجروں نے لاہور میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر مکمل اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ مختلف مارکیٹوں اور تجارتی انجمنوں نے کاروبار بند رکھنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو واضح پیغام دیا ہے […]

یوٹیوب کی نئی پالیسی، کیا آپ کی مونیٹائزیشن خطرے میں ہے؟

ڈیجیٹل دنیا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مصنوعی ذہانت (AI) نے جہاں ویڈیو کانٹینٹ کی تخلیق کو آسان بنایا ہے، وہیں اس کے منفی پہلو بھی سامنے آ رہے ہیں۔ یوٹیوب جیسے عالمی پلیٹ فارمز اس بات کو لے کر خاصے محتاط ہو گئے ہیں کہ AI کے ذریعے تیار کردہ ویڈیوز حقیقت اور فریب […]

اسرائیل اور شام کے درمیان جھڑپیں ’امریکا کی ثالثی‘ سے کیسے جنگ بندی تک پہنچیں؟

Israel and syria

اسرائیل اور شام نے ایک دوسرے کے خلاف جاری جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کا اعلان ترکی میں تعینات امریکی سفیر ٹام بریک نے جمعہ کے روز کیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق شام کے جنوبی علاقے السویدا میں دروز اقلیت اور بدو گروہوں کے درمیان تقریباً […]

امریکا و یورپی اتحاد کی نیوکلیئر ڈیل کے لیے ایران کو اگست کی ڈیڈلائن، کیا یہ سفارتی دباؤ نئی جنگ کا آغاز ہو گا؟

Whatsapp image 2025 07 19 at 12.21.20 am

ایران اور اسرائیل کے درمیان بارہ دن جاری رہنے والی حالیہ جنگ کے خاتمے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران سے جوہری معاہدے کے لیے اگست کے اختتام تک کی مہلت طے کی ہے۔ اگر اس دوران […]

تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، 55 سالہ بزرگ نے میٹرک پاس کر لیا

تعلیم حاصل کرنے کی لگن اور جذبہ عمر کی قید سے آزاد ہوتا ہے، اور یہی بات بلوچستان کے علاقے پشین سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ فیض الحق نے سچ کر دکھائی۔ انہوں نے زندگی کی مصروفیات اور مشکلات کے باوجود ہار نہ مانی اور ثابت کیا کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ […]

ایرانی مزاحمت کی حمایت: ’یہ چین کا امریکی پالیسیوں کے خلاف چیلنج ہے‘

Whatsapp image 2025 07 18 at 00.04.03

چین نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی طاقتوں کی “طاقت کی سیاست” کے خلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔ اس اعلان نے نہ صرف مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو مزید اجاگر کیا ہے بلکہ اس سے عالمی سیاست میں ایشیائی محور کی نئی سمت کی تصویر بھی سامنے آ […]

مہنگی بجلی، چینی اور پیٹرول، جماعتِ اسلامی کا 18 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی معاشی پالیسیوں، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور بلوچستان کے حالات پر سخت تنقید کی اور ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا موجودہ نظام غریبوں کے ساتھ […]

کیا چلتے پانی پر دوڑنا ممکن ہے؟

انسانی دماغ میں یہ باقی تمام خواہشات کے ساتھ یہ خواہش بھی موجود ہے کہ ہم پانی کی سطح پر بغیر کسی کشتی یا بحری جہاز کے دوڑیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا انسان پانی کی سطح پر دوڑ سکتا ہے۔ سائنسی نقطہ نظر کے مطابق ایسا کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ اگر انسان کو […]

ملک گیر احتجاج کا ’باقاعدہ آغاز‘، پی ٹی آئی کا حکومت کو عمران خان کی رہائی کا الٹی میٹم

Pti

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت ہفتے کے روز لاہور پہنچی تاکہ پارٹی بانی عمران خان کی رہائی کے لیے پانچ اگست کو ملک گیر احتجاج کی حتمی حکمت عملی طے کی جا سکے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس دورے کو تحریک کے باقاعدہ آغاز سے تعبیر کیا۔ روانگی سے قبل اسلام […]

وہ اذان جس کو مکمل کرنے کے لیے 21 کشمیری شہید ہوگئے

کشمیر کی آزادی کی جنگ صرف آج کی کہانی نہیں بلکہ یہ ایک ایسی قربانی سے شروع ہوئی تھی جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا تھا۔ پانڈوکی جنگ، گولیوں کی گونج اور 13 جولائی 1931 کا خون سے لتھڑا دن اس جدوجہد کی شروعات ہے۔ آج ہم کشمیری شہداء کی قربانیوں کا وہ پہلو […]