یکجہتی غزہ، حافظ نعیم کا 31 مئی کراچی، یکم جون کو حیدرآباد میں جلسوں کا اعلان

Hafiz naeem,,

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، اسرائیل بد مست ہاتھی بنا ہوا ہے۔ اسرائیل کے خلاف اب تو یورپ سے آواز بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے ناکابندی برقرار رکھی ہوئی ہے غذائی اجناس پہنچنا مشکل ہوگئی ہیں۔ غزہ میں شدید قحط […]

پاکستان میں کاروباری ترقی کے لیے ’ڈیجیٹل پیمنٹس‘ انتہائی ضروری کیوں ہیں؟

Visa card

پاکستان میں کاروباری ترقی کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹس کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور حالیہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چھوٹے کاروباروں کے لیے یہ تبدیلی نہ صرف آسانی لائی ہے بلکہ اس نے منافع میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ویزا کارڈ کے بتائے گئے ڈیٹا کے مطابق ملک میں […]

الخدمت قربانی پراجیکٹ کیسے کام کرتا ہے؟ جانور خریدنے سے گوشت تقسیم کرنے تک کی کہانی

عیدالاضحی ایثار اور ہمدردی کا ایسا پیغام ہے جو سرحدوں، قوموں اور زبانوں سے بالاتر ہو جاتا ہے۔ یہی جذبہ الخدمت فاؤنڈیشن کی قربانی مہم کا مرکز ہے، جو نہ صرف پاکستان کے محروم طبقات تک قربانی کا گوشت پہنچاتی ہے بلکہ دنیا کے مظلوم مسلمانوں، خصوصاً غزہ جیسے جنگ زدہ علاقوں میں بھی عید […]

’زندگی رُک سی گئی ہے‘، روس اور یوکرین میں قیدیوں کا تبادلہ، فوجیوں کے علاوہ عام شہری بھی شامل

Prisoners

روس اور یوکرین کے درمیان 2022 میں شروع ہونے والی مکمل جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے، جس میں دونوں ممالک نے 390، 390 قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ اس تبادلے میں 270 فوجی اور 120 عام شہری شامل تھے، جو بیلاروس کی سرحد پر یوکرینی علاقے میں ایک دوسرے […]

’ پوری کائنات کو مسلسل دیکھنے والا‘ ایل ایس ایس ٹی کیمرہ کیسے کام کرتا ہے؟

ایل ایس ایس ٹی کیمرہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرہ ہے جو خلا کی تصویریں لینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ کیمرہ ویرا روبن آبزرویٹری کے ایک منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد پوری کائنات کا مسلسل مشاہدہ کرنا ہے۔ یہ کیمرہ ایک چھوٹی کار جتنا بڑا ہے اور اس […]

سری لنکن آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں کون کون سے ریکارڈز بنائے؟

Mattews

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز نے طویل عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 37 سالہ میتھیوز نے 2009 میں عالمی کرکٹ کا آغاز کیا، جون 2025 میں گال کے میدان پر بنگلا دیش کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹ سے […]

میکسیکو میں سیاحتی مقام پر ’گرم ہوا کا غبارہ‘ حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی

Hot bollon

میکسیکو سٹی کے قریب واقع مشہور سیاحتی مقام تیوتیہواکن کے نزدیک گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب غبارہ ایک عمارت سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ تمام […]

’پہلا قدم‘، امریکا نے شام پر لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں

Syria president

ٹرمپ انتظامیہ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں مؤثر طریقے سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد خانہ جنگی سے تباہ حال ملک کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرنا ہے۔ رواں ماہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدے کے مطابق یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ وہ شام میں بحالی کی کوششوں […]

پاکستان مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق چاہتا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ

Foreign office spokesperson shafqat ali khan

پاکستان نے انڈین وزیراعظم کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے غیر ذمے دارانہ، اشتعال انگیز اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی سے جوڑنے کی انڈین کوششیں نہ صرف […]

 پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم بھوکے مر سکتے ہیں، سینیٹر سید علی ظفر

Syed ali zafar

سینٹ میں تقریر کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا ہے کہ پانی کا مسئلہ کسی ایک حکومت، سیاسی جماعت یا صوبے کا نہیں بلکہ پوری قوم اور ریاست کا مسئلہ ہے۔ یہ مسئلہ پاکستان کے وجود، بقاء اور سلامتی سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں اس بات پر زور دیا کہ جیسے دہشت گردی […]