غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 100 سے زائد فلسطینی شہید: طبی عملہ

جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں ایک کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 100فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی طبی حکام کے مطابق اتوار کے روز حملے میں خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے اور کئی خیموں میں آگ لگ گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]
سندھ طاس معاہدہ پاکستان کے لیے ’سرخ لکیر‘ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے انڈیا کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی کوشش کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو حاصل پانی 24 کروڑ عوام کے لیے ایک زندگی کی […]
چینیوٹ میں ’اولاد نہ ہونے پر‘ شوہر نے بیوی کو زہر دے کر قتل کر دیا

چنیوٹ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو صرف اس بنا پر زہر دے کر قتل کر دیا کہ وہ ماں نہیں بن سکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ مقتولہ ثناء نور کی والدہ نسیم بی بی نے تھانہ جھمرہ میں ایف آئی آر […]
کیا پاکستان میں عجائب گھر ہمیں تاریخ سے دور کر رہے ہیں؟

پاکستان جیسے تاریخی و ثقافتی ورثے سے مالا مال ملک میں عجائب گھروں (میوزیمز) کا کردار نہایت اہم ہے، کیونکہ یہ مقامات نہ صرف ماضی کی جھلک دکھاتے ہیں بلکہ نئی نسل کو اپنے تاریخی پس منظر سے جوڑنے کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔ تاہم، افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستان میں میوزیمز کی دیکھ […]
انڈیا خطے میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ انڈیا خطے، خاص طور پر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ ان کے مطابق چاہے وہ خوارج ہوں یا بلوچستان میں سرگرم گروہ، سب کو انڈیا کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا دہشتگردی میں ملوث […]
پاکستان اور جہنم میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو جہنم جانا پسند کروں گا، جاوید اختر

معروف انڈین شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ اگر انہیں جہنم اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو وہ جہنم جانا پسند کریں گے۔ ممبئی میں ایک کتاب کی رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ وہ جب بھی تمام فریقین کو […]
نیویارک: بحری جہاز پُل سے ٹکرا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نیویارک سٹی میکسیکن بحریہ کا تربیتی جہاز بروکلین برج سے ٹکرا گیا۔ نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز کے مطابق، جہاز کے اونچے مستول پل سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ان کے اوپری حصے کٹ گئے اور کم از کم 19 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ […]
’امن مذاکرات ناکام‘، امریکی صدر خود جنگ بندی کے لیے روس اور یوکرین کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے الگ الگ بات چیت کریں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب روس اور یوکرین کے درمیان ترکی میں ہونے والی براہِ راست ملاقات کے بعد بھی جنگ بندی پر کوئی […]
امریکی صدر کے جاتے ہی پیوٹن نے مشرقِ وسطیٰ سے رابطے تیز کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کا چار روزہ دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران امریکا اور مختلف عرب ممالک کے درمیان اہم معاہدے طے پائے۔ ان معاہدوں میں سعودی عرب کی طرف سے امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، 142 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت، اور متحدہ عرب امارات کے […]
پاکستان اسلام کی بنیاد پر بنا، کسی سیاستدان یا آرمی چیف کے لیے نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کی بنیاد پر بنایا گیا تھا، نہ کہ کسی سیاستدان یا آرمی چیف کے نام پر بلکہ “لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ” کے نظریے پر بنا تھا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے “دفاعِ پاکستان و غزہ مارچ” ایبٹ آباد میں منعقد […]