مودی اس وقت اپنے زخم چاٹ رہا ہے، خواجہ محمد آصف

Khawaja asif

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انڈیا نے حملے کے لیے بڑے بڑے جہاز بھیجے، جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح گرا دیا۔ سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 مئی کی رات ملکی تاریخ کا ایک فیصلہ کن لمحہ تھا۔ اس موقع پر انہوں نے […]

18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی جرم قرار، ’جسمانی تعلق‘ زیادتی شمار ہوگی

قومی اسمبلی میں 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کے خلاف بل منظور کر لیا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کو جرم قرار دیا گیا ہے۔ یہ قانون وفاقی دارالحکومت میں فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے۔ قانون کے مطابق نکاح رجسٹرار […]

72 گھنٹوں میں اہم کیسز حل کرنے والی پاکستانی پولیس افسر نے ’عالمی تحقیقاتی ایوارڈ‘ حاصل کر لیا

Anum khan

پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نے محض 72 گھنٹوں میں دو قتل کے کیسز حل کر کے عالمی تحقیقاتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں منعقدہ ’ایکسی لینس اِن کرمنل انویسٹی گیشن‘ میں ورلڈ سمٹ ایوارڈ 2025 پاکستانی خاتون آفیسر اے ایس پی انعم خان محمد شیر خان کو دیا گیا۔ دنیا بھر کے 900 […]

’ایک سنگین جنگی جرم‘، امن مذاکرات کے چند ہی گھنٹے بعد روس کا یوکرین پر حملہ

Russia attack ukraine

یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی میں ہفتے کے روز ایک روسی ڈرون حملے میں ایک مسافر بس پر حملہ کیا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ روس اور یوکرین کے درمیان طویل عرصے بعد پہلی بار ہونے والے براہ راست امن مذاکرات کے چند […]

’امریکا کے لیے خطرناک دن‘، سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا

Trump.

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی اس متنازع پالیسی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، جس کے تحت پانچ لاکھ سے زائد تارکین وطن […]

خلاباز اب راستہ نہیں بھولیں گے، چاند پر بھی ’جی پی ایس‘ ٹیکنالوجی کا آغاز

اسپین کی ٹیکنالوجی کمپنی جی ایم وی نے یورپی خلائی ایجنسی کے تعاون سے چاند کے لیے پہلا نیویگیشن سسٹم “لوپِن GPS” تیار کیا ہے، جو زمین کے جی پی ایس کی طرز پر کام کرے گا۔ اب خلا باز چاند پر اپنی لوکیشن ریئل ٹائم میں جان سکیں گے، بغیر زمین سے تاخیر والے […]

تازہ حملوں میں 250 سے زائد فلسطینی شہید: ’لوگ بھوک سے مر رہے ہیں‘

Mom crying 2

جمعرات کی صبح سے غزہ پر جاری اسرائیلی فضائی اور توپ خانے کے شدید حملوں میں اب تک 250 سے زائد فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد یہ سب سے مہلک بمباری ہے۔ خدشہ ہے کہ جلد […]

’پاکستان کی حمایت‘ پر انڈیا نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی رابطے معطل کر دیے، کس ملک کو نقصان ہوگا؟

Turkiye india

نئی دہلی اور انقرہ کے درمیان تعلقات میں حالیہ کشیدگی کے بعد انڈیا نے ترک کاروباری اداروں اور تعلیمی اداروں سے اپنے روابط ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جس کی وجہ حالیہ پاکستان، انڈیا کشیدگی میں ترکیہ کا کھل کر پاکستان کی حمایت کرنا ہے۔ انڈین حکومت نے ترکی کی بڑی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنی […]

احتجاجی مظاہروں اور عید تعطیلات کے باعث آٹو سیلز متاثر، گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کمی

Cars in pakistan

اپریل 2025 میں پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کی کارکردگی مجموعی طور پر ملی جلی رہی۔ گاڑیوں کی فروخت 10 ہزار 600 یونٹس پر رہی، جو پچھلے ماہ کے مقابلے میں 5 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے، تاہم سالانہ بنیاد پر 1 فیصد معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا۔ مالی سال 2025 کے ابتدائی 10 مہینوں […]

انڈیا ہم سے لڑ ہی نہیں سکتا، یہ اسرائیل تھا جو انڈیا کے لباس میں لڑ رہا تھا، رضا حیات ہراج

Whatsapp image 2025 05 15 at 4.46.20 pm

وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ انڈیا ہم سے لڑ ہی نہیں سکتا، یہ اسرائیل تھا جو انڈیا کے لباس میں لڑ رہا تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک انڈیا جنگ کے بعد پاکستانی دفاعی صنعت کو دنیا […]