احتجاجی مظاہروں اور عید تعطیلات کے باعث آٹو سیلز متاثر، گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کمی

Cars in pakistan

اپریل 2025 میں پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کی کارکردگی مجموعی طور پر ملی جلی رہی۔ گاڑیوں کی فروخت 10 ہزار 600 یونٹس پر رہی، جو پچھلے ماہ کے مقابلے میں 5 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے، تاہم سالانہ بنیاد پر 1 فیصد معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا۔ مالی سال 2025 کے ابتدائی 10 مہینوں […]

انڈیا ہم سے لڑ ہی نہیں سکتا، یہ اسرائیل تھا جو انڈیا کے لباس میں لڑ رہا تھا، رضا حیات ہراج

Whatsapp image 2025 05 15 at 4.46.20 pm

وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ انڈیا ہم سے لڑ ہی نہیں سکتا، یہ اسرائیل تھا جو انڈیا کے لباس میں لڑ رہا تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک انڈیا جنگ کے بعد پاکستانی دفاعی صنعت کو دنیا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کے لیے مفت ’1000 ٹریکٹر اور فی ایکڑ پانچ ہزار روپے‘ دینے کا اعلان

Wheat.

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گندم کے کاشتکاروں کے لیے ایک نئے پیکج کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رائس انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں ایک تقریب کے دوران 1000 مفت ٹریکٹروں اور فی ایکڑ 5 ہزار روپے کیش گرانٹ پر مشتمل اسکیم کا افتتاح کیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر […]

بیرون ملک بھیک مانگنے والے 5400 پاکستانی ڈی پورٹ، تعلق کن کن علاقوں سے ہے؟

Beggers

عالمی خبر رساں ادارے اردو نیوز کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال میں 5400 پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے ملک بدر کر کے واپس پاکستان بھیجا گیا۔ ان افراد پر بھیک مانگنے کا الزام تھا۔ ملک بدر کیے گئے افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق […]

کیا غزہ کے نام پر لی گئی امداد حقیقت میں غزہ میں پہنچ رہی ہے؟

کچھ عرصہ قبل خبریں زیرِ گردش رہیں کہ پاکستان میں غزہ متاثرین کے نام پر جو عطیات اور امدادی  اکٹھی کی جارہی ہے وہ غزہ تک نہیں پہنچ رہی۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کی سب سے بڑی این جی اوز میں سے ایک ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے شدید بحران پیدا ہو رہے ہیں۔ […]

میکسیکو: لائیو ویڈیو کے دوران ’خاتون ماڈل‘ قتل

Mexican model

میکسیکو میں 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر والیریا مارکیز کو ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریم کے دوران بے دردی سے گولی مار کر قتل کر دیا گیا، اس افسوسناک حادثے نے ملک بھر میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ جلیسکو ریاست کے شہر زپوپن کے ایک بیوٹی سیلون میں پیش آیا۔ […]

’امریکی پالیسی کا مرکزی نکتہ‘، ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے ساتھ کون سے معاہدے کیے؟

Trump in uae

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جمعرات کو قطر میں امریکی فوجیوں سے خطاب کے بعد اپنا مختصر دورہ مکمل کر کے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ اس دورے کے دوران امریکی اور خلیجی ممالک کے درمیان کئی اہم تجارتی اور تکنیکی معاہدے طے پائے۔ خاص طور پر متحدہ عرب امارات کو امید ہے کہ […]

مذاکرات ہوں گے لیکن روسی اور امریکی صدر شامل نہیں ہوں گے، امریکا اور روس کا ’اشارہ‘

Putin

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس بات کے اشارے دیے ہیں کہ وہ جمعرات کو ہونے والے ماسکو اور کیف کے درمیان پہلے براہ راست امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے۔ کریملن کی جانب سے ایک وفد روانہ کیا جا رہا ہے جس میں ٹیکنوکریٹس شامل ہوں گے۔ اس […]

شہری کا نواز شریف سے ملاقات کے لیے اخبار میں اشتہار

Nawaz sharif meting

شہری نے اخبار میں اشتہار دیا کہ وہ طویل مدت سے میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کا خواہش مند ہے۔نجی اخبار روزنامہ دنیا لاہور میں شہری کی جانب سے آج بدھ کو اخبار کے پہلے صفحے پر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی تصویر کے ساتھ اشتہار دیا گیا۔ اشتہار میں بڑے […]

لائن آف کنٹرول پر انڈین جارحیت کے نتیجے میں پاک فوج کے دو زخمی جوان شہید ہوگئے

Pak army.

انڈین فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کی جانے والی بلا اشتعال اور بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے دو جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان […]