لائن آف کنٹرول پر انڈین جارحیت کے نتیجے میں پاک فوج کے دو زخمی جوان شہید ہوگئے

انڈین فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کی جانے والی بلا اشتعال اور بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے دو جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان […]
بیجنگ بمقابلہ واشنگٹن، کیا چین عسکری سازوسامان میں مغرب کو ’مات‘ دے چکا ہے؟

عالمی جریدہ بلومبرگ کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ پاک انڈیا جنگ کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہے بلکہ اس نے عالمی سطح پر اسلحے کی منڈی اور خاص طور پر چینی عسکری ٹیکنالوجی کے بارے میں قائم پرانی سوچ کو بھی چیلنج کیا ہے۔ اس جھڑپ نے […]
’خبر سن کر یقین نہیں کر پائے‘، پاکستان اور انڈیا نے قیدی اہلکار ایک دوسرے کے حوالے کر دیے

پاکستان اور انڈیا کے درمیان واہگہ اٹاری بارڈر پر قیدیوں کا تبادلہ ہوا، جس میں دونوں ممالک نے ایک ایک اہلکار کو ایک دوسرے کے حوالے کیا۔ یہ عمل نہ صرف سفارتی اور انسانی ہمدردی کے جذبے کا مظہر ہے بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کے باوجود رابطے کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا […]
پائلٹ سے سوشل میڈیا آئیکون تک کا سفر، اورنگزیب احمد کون ہیں؟

حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے دوران جہاں خطے میں بے یقینی اور تناؤ کی فضا قائم تھی، وہیں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے پیش کی گئی پریس بریفنگز نے عوامی سطح پر بھرپور توجہ حاصل کی، جس کا مرکز پاکستان ایئر فورس کے سینئر افسر، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد بنے، جن کی شخصیت، انداز […]
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملوں میں مزید 60 فلسطینی جاں بحق، ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ جنگ روکیں، نیتن یاہو

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں حالیہ کارروائیوں نے نصف شب کے بعد سے جاری فضائی اور زمینی حملوں میں اب تک کم از کم 60 فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ طبی حکام کے مطابق صرف شمالی غزہ میں، خاص طور پر جبالیہ مہاجر کیمپ جیسے علاقوں میں، تقریباً 45 افراد ہلاک […]
’تیز رفتار ڈمپر کے بریک فیل‘، لاہور میں ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں جی ٹی روڈ پر ایک افسوس نالک ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین شدید زخمی ہوئے۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ڈمپر کے بریک فیل ہو گئے اور وہ بے قابو ہو کر تین رکشوں اور دو موٹرسائیکلوں سے جا […]
سابق انڈین وزیر أرن شوری نے انڈین میڈیا کو ’شرمناک اور مجرمانہ‘ قرار دے دیا

حالیہ پاک انڈیا کشیدگی کے دوران انڈیا کو صرف عسکری میدان میں ہی نہیں بلکہ معلوماتی جنگ (انفارمیشن وار) میں بھی شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس بار تنقید صرف پاکستان یا عالمی ذرائع کی طرف سے نہیں آئی، بلکہ خود انڈیا کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں، اور ان میں […]
پاکستان نے’روسی ساختہ ایس 400‘ کیسے تباہ کیے؟

روس کا ایس 400 دفاعی نظام جسے دنیا کے سب سے جدید ایئر ڈیفنس سسٹمز میں شمار کیا جاتا ہے، مبینہ طور پر پاکستانی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ S-400 نظام، جو روس نے شام اور ترکی سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں تعینات کیا ہے، فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں ایک “گیم […]
ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے خواہاں، کیا امریکی صدر نوبل انعام حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انڈیا اور پاکستان کو ایک ساتھ بیٹھ کر اپنے اختلافات حل کرنے کا مشورہ دینے کے کچھ ہی گھنٹے بعد، امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی توجہ اب دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان براہ راست رابطوں کو فروغ دینے پر مرکوز ہے۔ امریکی محکمہ […]
ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، کیا امریکی صدر ‘مشن اسرائیل’ پر ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اپنے خلیجی دورے کا آغاز ایک غیر متوقع اور تاریخی فیصلے کے ساتھ کیا، جس میں انہوں نے شام پر کئی دہائیوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]