ٹرمپ کا نیا کھیل: مشرقِ وسطیٰ میں کھربوں کی سرمایہ کاری، ایران پر دباؤ اور اسرائیل کے لیے نئی راہیں؟

Trump in ksa

ریاض سے دوحہ اور دوحہ سے ابوظہبی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ چار روزہ دورہ ایک روایتی سفارتی مہم نہیں بلکہ عالمی طاقتوں کے بیچ ایک شطرنج کی بازی ہے۔ جہاں ایک طرف کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدے، جدید ترین ہتھیاروں کے سودے اور ایران و غزہ پر دباؤ کی نئی […]

’میں آپ کی گلیاں دیکھ آؤں’ وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک بازار کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پراجیکٹ کے معائنے کے دوران اچانک چوبری کے علاقے میں بازار کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ وہ سبزی کی ایک دکان پر پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے سبزیوں کے نرخ دریافت کیے۔ پیاز، آلو، کریلے، گوبھی اور گوار کی پھلیوں کے نرخ پوچھے اور سرکاری نرخنامہ […]

جنگ کے بعد مذاکرات، پاکستان کو کن نکات پر بات کرنی چاہیے؟

جنگ کے بعد ہونے والے مذاکرات ایک نازک مگر اہم مرحلہ ہوتے ہیں، جہاں فریقین کو اپنی پوزیشن واضح، مدبرانہ اور مستقبل بین حکمتِ عملی کے ساتھ رکھنی چاہیے۔ پاکستان اگر کسی جنگ یا بڑی عسکری کشیدگی کے بعد مذاکرات کی میز پر بیٹھتا ہے، پاکستان کی انڈیا سے حالیہ جنگ کے بعد دونوں ممالک […]

انڈین فورسز نے بھارتی میڈیا کی ایک اور خبر جھوٹی قرار دے دی

Indian media..

انڈین صحافی برکھا دت اور کچھ دیگر میڈیا حلقے گزشتہ کئی گھنٹوں سے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ پاکستانی ڈرونز جموں میں پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں، اور یہ کارروائی مبینہ طور پر وزیر اعظم مودی کی حالیہ تقریر کے ردعمل میں کی گئی ہے۔ انڈین […]

صوبے میں آج بھی بچے فرش پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

Ali amin gandapur

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں آؤٹ آف اسکول بچوں کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ان اضلاع میں جہاں 50 فیصد یا اس سے زیادہ بچے اسکول […]

چیئرمین سینیٹ کی ماسکو میں فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن سے ملاقات، ’مکالمہ ہی مسائل کا حل ہے‘

Chairman senete in russia

ماسکو میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹویینکو سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، خطے میں امن، تجارت اور سرمایہ کاری جیسے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور روس کے تعلقات مثبت […]

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ’تبدیلیاں‘، نیوزی لینڈ کرکٹر مائیک ہیسن کوچ منتخب ہوگئے

Mike hessen

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور عالمی شہرت یافتہ کوچ مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ مکمل جانچ پڑتال کے بعد مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ […]

سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ جنگی اقدام تصور ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدے میں چھیڑ چھاڑ کی تو پاکستان اسے جنگی اقدام تصور کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی کے بہاؤ کو روکنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کو سخت ترین ردعمل کا سامنا ہوگا۔ انہوں […]

’معرکہ حق‘، پاک فوج نے شہداءاور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں، 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا

Martyard

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب دیتے ہوئے […]

LIVE ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا دورہ، کیا اسرائیل اس اقدام سے ناخوش ہے؟

Trump in ksa

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری مدت کے پہلے بڑے سفارتی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ ٹرمپ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے چار روزہ دورے میں امریکا میں اہم نئی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی امید کر رہے ہیں۔ اسرائیلی […]