پاک افغان سرحدی علاقے نوشکی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

پاک افغان سرحدی علاقے نوشکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزضلع نوشکی سےملحقہ افغان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ […]
سانحہ 12 مئی: 18 سال بعد بھی زخم تازہ، اس دن کیا ہوا تھا؟

12 مئی 2007 کو کراچی شہر میں پیش آنے والا ہولناک سانحہ آج بھی پاکستان کے عدالتی، سیاسی اور سماجی نظام پر کئی سوالیہ نشان ہے۔ اس دن کی ہولناکی، جب پورا شہر فائرنگ، لاشوں اور دھوئیں میں لپٹا ہوا تھا، آج بھی متاثرہ خاندانوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔ لیکن جو چیز تبدیل نہیں […]
’14 سال وائٹ جرسی پہننا اعزاز کی بات رہی‘، وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے ایک دور کا اختتام کر دیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ 14 سال تک بھارت کے لیے وائٹ جرسی پہن کر کھیلنا ان کے لیے اعزاز کی بات رہی، اور یہ فیصلہ ان کے لیے آسان نہیں تھا، مگر […]
جنگ بندی کے بعد پاکستان اور انڈیا کا ’مذاکرات‘ کے لیے رابطہ، کیا لائحہ عمل ہوگا؟

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد، دونوں ممالک کے فوجی آپریشنز کے سربراہان آج پیر کے روز ایک اہم گفتگو کے لیے رابطہ کریں گے تاکہ سرحد پر حالات کو معمول پر لایا جا سکے۔ دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج گفتگو ہوگی۔ یہ بات چیت ایسے وقت […]
’یہ انڈیا کی غلطی ہوگی‘، کیا سندھ طاس معاہدہ ختم ہو سکتا ہے؟

دنیا بھر میں پانی کے مسائل تیزی سے سنگین ہوتے جا رہے ہیں، اور جنوبی ایشیا میں یہ مسئلہ خصوصاً پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے۔ پاکستان کے نوجوان طلباء، جو اپنے ملک کے آبی وسائل اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے جذبے سے سرشار ہیں، اس بات پر زور […]
انڈیا میں بیکری کا نام ’کراچی‘ ہونے پر بی جے پی کے حامیوں کا حملہ

انڈیا میں حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع کراچی بیکری کے ایک آؤٹ لیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حامیوں نے حملہ کیا، جس میں بیکری کے سائن بورڈ کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ ایک دن بعد پیش آیا جب انڈیا اور پاکستان نے سرحد پر جھڑپوں […]
’پہلا مثبت اشارہ‘ ڈونلڈ ٹرمپ کا حماس کے امریکی نژاد اسرائیلی شہری کو رہا کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی جانب سے اسرائیلی نژاد امریکی شہری عدن الیگزینڈر کی رہائی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ قدم مزید یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کی طرف پہلا مثبت اشارہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ان تمام افراد […]
عالمی طاقتوں کا کھیل، شاہینوں نے بساط پلٹ دی

چند ہفتے قبل، ہندوستانی سنیما نے فلم “اسٹیٹ آف ایمرجنسی” پیش کی، جو بھارت کی انجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی اور ان کے سیاسی کیریئر میں ان کی ذاتی اور خاندانی زندگی کا ایک پہلو بیان کرتی ہے۔ فلم میں ڈرامے کی شدت اور اندرا گاندھی اور ان کے خاندان کی زندگی میں […]
امریکی صدر مسئلہ کشمیر حل کرانے کے خواہاں، پاکستان اور انڈیا کیا چاہتے ہیں؟

چھ اور سات مئی کی درمیانی شب انڈیا نے رات کی تاریکی میں پاکستان میں 6 مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے بعد خطے میں جنگ کی فضا پیدا ہوگئی۔ انڈیا نے پہلگام واقعے کا بہانہ بناتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کے نام سے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، مگر پاک فوج […]
والد کی میراث کے امین ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری کو بغیر آکسیجن یا کسی قسم کی مدد کے سر کرکے ایک اور ناقابلِ فراموش کارنامہ انجام دیا ہے۔ نیپال میں واقع یہ چوٹی 8,167 میٹر بلند ہے، اور ساجد نے اسے ایسے وقت میں سر کیا جب موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں […]