فیکٹ چیک: کیا JF-17 تھنڈر کا آغاز میاں نواز شریف کا فیصلہ تھا؟

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ JF 17تھنڈر وہ تاریخی فیصلہ تھا جو میاں نواز شریف کی قیادت میں کیا گیا۔ عظمیٰ بخاری کا یہ دعویٰ کہ JF-17 تھنڈر میاں نواز شریف کا تاریخی فیصلہ تھا، حقائق کے مکمل برعکس ہے۔ تاریخی شواہد کے مطابق، JF-17 منصوبے کی […]
’مسئلہ کشمیر کا مستقل حل‘، پاکستان امریکی صدر کی کوششوں کو خوش آئند قرار دیتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کی حمایت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے آج اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان صدر ٹرمپ کی اس آمادگی کو سراہتا ہے جس میں انہوں نے جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازع کو […]
’نہ جھکیں گے نہ بکیں گے‘ پاکستانی نوجوانوں کا انڈیا کو واضح پیغام

قوموں کی طاقت صرف ان کے دفاعی وسائل یا معیشت میں نہیں بلکہ ان کے نوجوانوں کے جذبے، عزم اور قومی شعور میں پنہاں ہوتی ہے۔ پاکستان کی تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ جب بھی وطن کو کسی چیلنج یا خطرے کا سامنا ہوا، تو نوجوان نسل نے ہراول دستے کا کردار ادا […]
سری لنکا: سرکاری بس پہاڑ سے ٹکرا کر الٹ گئی، 21 افراد ہلاک 14 زخمی

سری لنکا کے وسطی پہاڑی علاقے میں زائرین سے بھری ایک بس پہاڑ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ اس افسوسناک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کوٹمالے قصبے کے قریب پیش آیا، جو دارالحکومت کولمبو سے تقریباً 140 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ […]
جنگ کی دہلیز سے واپسی، فاشسٹ مودی سرکار اور عالمی طاقتوں کا کردار

دلی سرکار کی ہٹ دھرمی اور غیر ذمہ دارانہ رویے نے ایک بار پھر جنوبی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ پلوامہ کے سائے سے نکلنے سے انکار، پہلگام کے افسوسناک واقعے پر غیر سنجیدہ ردعمل اور اس کے بعد سرحد پار کارروائی کی جلد بازی اس بات کی گواہی ہے کہ […]
پاکستان، انڈیا کشیدگی، مارکیٹ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

عالمی تعلقات میں سیاسی کشیدگیاں ہمیشہ معاشی حالات پر گہرے اثرات ڈالتی ہیں، اور جب بات پاکستان اور انڈیا جیسے دو ایٹمی طاقتوں کی ہو، جن کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط تنازعات موجود ہیں، تو ان کی باہمی کشیدگی نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ خاص طور پر […]
امریکا انڈیا اور پاکستان سےمل کر کشمیر کا حل نکالنے کی کوشش کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کی قیادت کو جنگ بندی کے فیصلے پر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو لاکھوں بے گناہ لوگ مارے جاتے اور بڑی تباہی آتی۔ انہوں نے دونوں ممالک کی قیادت کو “مضبوط، غیرمتزلزل، سمجھدار اور بہادر” قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری […]
طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی ’عوامی لیگ‘ پر پابندی عائد

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ کی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ہفتے کے آخر میں اس وقت سامنے آیا جب ملک بھر […]
’جوہری پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا‘ ایران اور امریکا آج مسقط میں چوتھی مرتبہ مذاکرات کریں گے

ایران اور امریکا کے اعلیٰ سطحی حکام آج اتوار کو دوبارہ مذاکرات کا آغاز کریں گے تاکہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اختلافات کو حل کیا جا سکے۔ یہ بات چیت ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر جا رہے ہیں اور واشنگٹن ایران […]
’براہِ راست بات چیت ہو تاکہ جنگ کی جڑوں کو ختم کیا جائے‘ روس کا تین سال بعد یوکرین سے مذاکرات کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو ترکی کے شہر استنبول میں یوکرین کے ساتھ 15 مئی کو براہِ راست مذاکرات کی تجویز دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان مذاکرات کا مقصد جنگ کی اصل وجوہات کو ختم کرنا اور ایک پائیدار امن قائم کرنا ہونا چاہیے۔ یاد رہے کہ پوتن نے […]