جنگ بندی اور پاکستان کے لیے شاندار مواقع

سیز فائر تو ہوگیا مگر انڈیا اور پاکستان کے درمیان اس جنگ کے بعد ایک نیا خاکہ بھی اب تشکیل پائے گا۔ پاکستان کے لیے جس میں شاندار مواقع ہوسکتے ہیں۔ انڈیا ایک نئے پاگل پن کے ساتھ اپنی صفیں درست کرنے کی کوشش کرے گا، جس سے یہ خطہ مزید مشکلات کا سبب بن […]

پاکستان، انڈیا جنگ بندی: خطے کی بدلتی صورتحال میں امریکا کی دلچسپی کیوں؟

Modi & trump meeting

10 مئی 2025 کو پاکستان اور انڈیا نے ایک مرتبہ پھر امریکی ثالثی کے نتیجے میں جنگ بندی پر اتفاق کیا، جس کا مقصد خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ یہ کشیدگی 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد پیدا ہوئی، جس میں 27 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ […]

آپریشن بنیان مرصوص ضروری تھا جو کامیاب ہوا: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

Barrister gohar picture

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے انڈیا کی جانب سے کی گئی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن “بنیانّ مرصوص” کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ انڈیا […]

انڈین جارحیت پر پاکستان کا ڈیجیٹل وار، بی جے پی سمیت درجنوں ویب سائٹس ہیک کر دی گئیں

Website hacked

انڈیا کی حالیہ جارحیت کے بعد پاکستان کا مؤثر جواب نہ صرف میدان میں بلکہ سائبر اسپیس میں بھی جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستانی سائبر ٹیموں نے کئی اہم بھارتی اداروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت متعدد سرکاری و نجی ویب سائٹس ہیک […]

ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت، 48 گھنٹوں میں 50 ہزار رضاکاروں نے ٹریننگ مکمل کر لی

Rescue training

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں شہریوں کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت دینے کے لیے “کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اور رسپانس ٹریننگ” پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ صرف 48 گھنٹوں میں 50 ہزار سے زائد رضاکاروں نے ٹریننگ مکمل کرلی۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے تحت اس ٹریننگ […]

پاکستان کا انڈیا کے خلاف آپریشن: اب تک کیا ہوا؟

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نےدعویٰ کیا ہے کہ انڈیا نے طیاروں کے ذریعے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے راولپنڈی کی نور خان بیس، شورکوٹ بیس اور مرید بیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پریس کانفرنس کرتے […]

پاکستان، انڈیا کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے

Shahbaz sharif overall

وزیراعظم شہباز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ بھارت کے ساتھ کشیدگی پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ انہوں نے اس معاملے پر تمام اہم سیاسی رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا ہے جن میں بلاول بھٹو، بیرسٹر گوہر، مولانا فضل الرحمان، خالد مقبول صدیقی، حافظ نعیم الرحمان، خالد حسین […]

جی سیون کا پاکستان اور انڈیا سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ، ’تعمیری مذاکرات میں مدد کر سکتے ہیں‘

Pak india war

جمعہ کو دنیا کی سات بڑی طاقتوں پر مشتمل گروپ جی 7 نے انڈیا اور پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے براہ راست بات چیت کریں، جب کہ امریکی حکومت نے ان دونوں ممالک کے درمیان “تعمیری مذاکرات” شروع کرنے میں مدد دینے کی پیشکش کی ہے۔ دنیا بھر کی […]

پاکستان کا انڈیا پر جوابی حملہ، اہم دفاعی تنصیبات تباہ کر دی گئی

انڈیا کی جانب سے جارحیت کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن “بنیان مرصوص” (آہنی دیوار) کا آغاز کر دیا۔ اس آپریشن کے تحت پاکستانی مسلح افواج نے انڈیا کے کئی اہم اور حساس فوجی و دفاعی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، جن میں ایئربیسز، میزائل سسٹمز، پاور گرڈز اور […]

آپریشن ’بنیان المرصوص‘، انڈیا کا کتنا نقصان ہوا، کب کیا ہوا؟

Pak attack

انڈیا کی جانب سے جارحیت کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن “بنیان مرصوص” (آہنی دیوار) کا آغاز کر دیا۔ اس آپریشن کے تحت پاکستانی مسلح افواج نے انڈیا کے کئی اہم اور حساس فوجی و دفاعی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، جن میں ایئربیسز، میزائل سسٹمز، پاور گرڈز اور […]