امریکا پاکستان اور انڈیا کے درمیان مداخلت نہیں کرے گا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن، پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتِ حال میں براہِ راست مداخلت سے گریز کرنے کی پالیسی اپنائے گا، لیکن سفارتی سطح پر کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھے گا۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں وینس نے صاف الفاظ میں […]
سیاست، توڑ پھوڑ اور پروپیگنڈا، 9 مئی واقعات نے پاکستان کے سیاسی ماحول کو کیسے بگاڑا؟

9 مئی 2023 کو پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا دن شمار کیا جا رہا ہے جس نے نہ صرف سیاسی فضاء کو دھندلا دیا بلکہ ریاست، عوام اور اداروں کے درمیان خلیج کو مزید گہرا کر دیا۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جو ردعمل سامنے آیا، اس میں احتجاج، توڑ […]
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر 40 سے 50 انڈین فوجی مار دیے ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں کہا کہ رافیل طیارے انڈیا کا غرور تھے، لیکن اب ان کا غرور اور حوصلہ ٹوٹ چکا ہے۔ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر 40 سے 50 انڈین فوجی مار دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دشمن کو مؤثر […]
پاکستان انڈیا کشیدگی: پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان، انڈیا کشیدگی کے باعث پی ایس ایل کے باقی میچز کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے پی سی بی حکام نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پی ایس ایل کے میچز جاری رہیں گے یا نہیں اس سے متعلق بات چیت ہوئی۔ […]
پاکستان، انڈیا کشیدگی: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے ہدایات جاری کر دیں

انڈین جارحیت کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے شہری دفاع کو مؤثر بنانے اور عوامی آگاہی بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبے بھر کے کمشنرز اور ریجنل پولیس افسران نے شرکت کی، جہاں سیکیورٹی صورتحال اور حفاظتی اقدامات […]
انڈیا کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال ہونے والا ہاروپ ڈرون کیا ہے؟

(HAROP)ہاروپ ڈرون ایک خودکش حملہ آور ڈرون ہے جسے اسرائیل کی دفاعی کمپنی اسرائیل ایروسپیس انڈسٹریز نے تیار کیا ہے۔ اسے دشمن کے ریڈار، کمانڈ سینٹرز اور دیگر حساس تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ڈرون خود کو دشمن کے ہدف پر گرا کر تباہ کرتا ہے، جس کے نتیجے […]
پاکستان اور انڈیا کے درمیان دنیا کی سب سے ’بڑی اور طویل‘ ڈاگ فائٹس، 125 لڑاکا طیارے شامل تھے

پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ فضائی جھڑپ، جسے امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این نے ہوابازی کی تاریخ کی “سب سے بڑی اور طویل” ڈاگ فائٹس میں شمار کیا ہے، ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہی اور اس میں مجموعی طور پر 125 لڑاکا طیارے شامل تھے۔ ایک سینئر پاکستانی سیکیورٹی افسر نے […]
پریس بریفنگ: ’پاکستان کا حملہ نظر بھی آئے گا اور اس کی گونج بھی سنائی دے گی‘

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان جب حملہ کر گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے میڈیا کو […]
پاکستان، انڈیا حالیہ کشیدگی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ کشیدگی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے امریکی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جنگ سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اگر انڈیا نے جارحیت جاری رکھی تو مکمل […]
ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی حکام سے ملاقات کے بعد انڈیا پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو نئی دہلی پہنچ کر انڈیا اور پاکستان پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکیں۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب انڈیا نے گزشتہ ماہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد پاکستان پر […]