کیا ایلون مسک واقعی ٹیسلا کو خیرباد کہنے والے ہیں؟

کیا ایلون مسک واقعی ٹیسلا کو خیرباد کہنے والے ہیں؟گزشتہ روز وال سٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹیسلا کے بورڈ نے ایلون مسک کی جگہ کسی نئے سی ای او کی تلاش شروع کر دی ہے۔ لیکن چند ہی گھنٹوں بعد کمپنی کی چیئرپرسن روبین […]
’بزنس کی نئی راہیں کھلی ہیں‘ بائیکاٹ مہم کے بعد پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ

گزشتہ چند برسوں کے دوران دنیا بھر میں صارفین میں شعور بیدار ہوا ہے کہ وہ صرف کسی پراڈکٹ کو خریدنے کے لیے نہیں بلکہ ایک نظریے یا موقف کی حمایت یا مخالفت میں بھی اپنی خریداری کا استعمال کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی […]
کیا ماں دوست بن کر بیٹی کی بہتر تربیت کر سکتی ہے؟

دنیا میں، مائیں اپنی بیٹیوں کو موقع پرست رویّوں کو پہچاننے اور ان سے بچنے کی تربیت دینے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں، چاہے وہ تعلقات ہوں، سماجی حلقے ہوں یا پیشہ ورانہ ماحول۔ آج کے دور میں جذباتی ذہانت، خود اعتمادی کے ساتھ بات کرنے کی صلاحیت اور ڈیجیٹل شعور پہلے سے […]
’رسومات کے دوران جذباتی ماحول بن گیا‘، انڈیا میں تہوار کے دوران بھگڈر مچنے سے 6 افراد ہلاک 55 زخمی

انڈیا کی مغربی ریاست گوا میں ایک مندر کے سالانہ تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 55 زخمی ہو گئے۔ واقعہ جمعہ کی رات شیرگاؤ گاؤں میں شری لائرائی زترا تہوار کے دوران پیش آیا، جو آتش بازی اور مذہبی رسومات کے باعث مشہور ہے۔ پولیس افسر […]
فیک نیوز کا تدارک کیسے ممکن؟

سوشل میڈیا نے اکیسویں صدی میں انسان کی زندگی کو جس قدر متاثر کیا ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ معلومات تک فوری رسائی، دنیا کے ہر کونے میں رابطہ، اظہارِ رائے کی آزادی اور خبروں کی ترسیل نے عوام کو طاقتور بنایا ہے لیکن اسی سوشل میڈیا نے فیک نیوز یا جھوٹی […]
پاکستان انڈیا کشیدگی پر اقوامِ متحدہ کا اجلاس ہوسکتا ہے لیکن فوری ضرورت نہیں، یونان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی موجودہ صدر یونان نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اجلاس جلد ہو سکتا ہے، لیکن فوری طور پر نہیں۔ یونان کے سفیر ایوانجیلو سیکیرس نے بتایا کہ وہ حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو کونسل کا اجلاس […]
لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ میں ’ماحول دوست‘ اضافہ، الیکٹرک بسس فضائی آلودگی کا حل یا حکومتی خزانے پر بوجھ؟

لاہور کی پُرہجوم سڑکوں پر آج بھی دھویں اگلتی بسیں چل رہی ہیں، فضا میں آلودگی کی تہہ بدستور موجود ہے اور شہری سوال پوچھ رہے ہیں كہ “کہاں گئیں وہ 1500 الیکٹرک بسیں جن کا وعدہ کیا گیا تھا؟” پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کچھ عرصہ قبل ایک انقلابی قدم اٹھایا تھا، […]
’گاڑی چلاتے ہوئے سو گیا تھا‘ فلپائن میں یکم مئی کو بس حادثے میں 10 مزدور ہلاک

فلپائن میں یوم مزدور کے موقع پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شمالی فلپائن کی ایک مصروف ترین شاہراہ، سبک-کلارک-ٹارلاک ایکسپریس وے پر اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس ٹول گیٹ پر تیز رفتاری سے متعدد گاڑیوں سے […]
لائیو ویڈیو کے دوران ٹک ٹاکر قتل

جمیکا میں مشہور ٹک ٹاک شخصیت جباری جانسن، جو ’بابا سکینگ‘ کے نام سے جانے جاتے تھے، کو لائیو اسٹریم کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ جب یہ واقعہ پیش آیا، جانسن اپنے ایک دوست کے ساتھ سوشل میڈیا پر لائیو تھے اور ہنسی مذاق کر رہے تھے۔ اچانک ایک نقاب پوش […]
کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی بیماری میں اضافہ، احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟

شہرِ قائد کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی ایک خطرناک بیماری برڈ فینسرز لنگز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس سے زیادہ تر خواتین متاثر ہو رہی ہیں۔ ماہر امراض تنفس ڈاکٹر محمد عرفان کے مطابق نجی اسپتالوں میں ہر ہفتے اس بیماری کے 15 سے 20 نئے کیس رپورٹ […]