امید ہے انڈیا خطے میں وسیع پیمانے پر تنازعہ پیدا نہیں کرے گا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

Jd vance

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کو امید ہے کہ انڈیا، مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ دہشتگرد حملے پر ایسا ردعمل نہیں دے گا جس سے خطے میں وسیع پیمانے پر تنازعہ پیدا ہو۔ نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ واشنگٹن […]

’600 ملین ڈالر کا نقصان، حکومت سبسڈی دے‘ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے پر ائیر انڈیا کا مطالبہ

Air india

ایئر انڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان کی فضائی حدود پر عائد پابندی ایک سال تک برقرار رہی تو اسے تقریباً 600 ملین ڈالر (50 بلین انڈین روپے) کے اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں ایئر لائن نے انڈین حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس […]

یروشلم کے قریب جنگل میں شدید آگ، رہائشی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا

Fire

یروشلم کے نواحی علاقوں کے قریب جنگل میں ایک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس نے آس پاس کی بستیوں کو خطرے میں ڈال دیا اور مرکزی شاہراہ کو بند کرنا پڑا۔ آگ کے باعث لوگ اپنی گاڑیاں سڑک پر چھوڑ کر شعلوں سے بچنے کے لیے دوڑتے نظر آئے، جبکہ علاقے میں گاڑھے دھوئیں کے […]

زمین اور فوج انڈیا کی، الزام پاکستان پر، کیا پہلگام واقعہ نئی عالمی سازش ہے؟

زمین انڈیا کی ، فوج بھی انڈیا کی ، کنٹرول بھی انڈیا کا مگر حملہ پاکستان نے کردیا، یہ ہے وہ منطق جس کا واویلا مودی سرکار اور انڈین میڈیا کررہا ہے، کیا واقعی پاکستان نے حملہ کروایا؟ کیا حملہ آوار پاکستانی تھے؟مودی سرکار ایک بار پھر الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی مگر کیسے؟ […]

شامی دارالحکومت میں حملے، ’دروز کمیونٹی کے تحفظ کے لیے کیے‘ اسرائیل

Syria

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب ایک ہدف پر حملہ کیا ہے۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس کارروائی کو شامی حکومت کے لیے انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دروز کمیونٹی کو کسی بھی خطرے میں نہیں ڈالے گا اور جنوبی دمشق میں شامی افواج کی موجودگی […]

’ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگائیں گے‘ ٹرمپ

Us iran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک یا فرد ایران سے تیل یا پیٹرو کیمیکل مصنوعات خریدے گا، اسے امریکا کے ساتھ کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور انہیں ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان […]

کہانی پانچ روپے والے نوٹ کی

14 اپریل سال 1848 گورے انجینئیر نے پہاڑوں کی کھدائی کا کام شروع کروایا۔ یہ دنیا کا واحد انجنئیر تھا جو پہاڑی کی چوٹی پہ چڑھ کر کام کے سال، دن اور ٹائم کا دعویٰ کرتا تھا اور اس کا ہر دعویٰ سچ ثابت ہو جاتا تھا۔ ایسا ہی دعویٰ اس نے شیلا باغ کی […]

حکومتی دعوے اور بڑھتے اخراجات، کیا مہنگائی پاکستانیوں کی جان نہیں چھوڑے گی؟

Inflation..

ایک طرف حکومت ترقی کے دعوے کر رہی ہے تو دوسری طرف پاکستانی عوام روزمرہ کےاخراجات پورے کرنے سے قاصر ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ملک ترقی کر رہا ہے تو اس سے عام پاکستانی کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟ گزشتہ ہفتےوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران […]

سندھ طاس معاہدہ: پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع کا محور آخر ہے کیا؟

میں اور میرے شوہر پانی پوری کھا رہے تھے کہ اچانک فوجی وردی میں ملبوس ایک آدمی آیا اور میرے شوہر کو کہنے لگا شاید تم مسلمان نہیں ہو اور ہندو ہونے کی بنا پر گولی  ماردی۔ یہ کہنا تھا ایک سیاح لڑکی کا جو اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں منانے کشمیر میں آئی ہوئی […]

عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنا محض ناانصافی نہیں، ملک و قوم سے دشمنی ہے، پی ٹی آئی

Berister gohar

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی اور کور کمیٹی نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کو محض ناانصافی نہیں بلکہ ملک و قوم سے دشمنی قرار دیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں بھارتی […]