آئی ایم ایف اور حکومتی پالیسی: کیا پاکستان میں ای ویز کے مسائل حل ہو پائیں گے؟

پاکستان میں ماحول دوست آٹوموبائلز کی ترقی اور فروغ کے لیے حکومت کی پالیسی کے تناظر میں، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خدشات اور آٹو انڈسٹری کے مختلف چیلنجز سامنے آ رہے ہیں۔ حکومت کی نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025-30 کے تحت ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز پر آئی ایم ایف نے تحفظات […]
’غیر ضروری، پریشان کن اور فضول‘ برطانیہ میں واٹس ایپ صارفین میٹا اے آئی کے فیچر سے ناخوش

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر حالیہ متعارف کرائے گئے اے آئی فیچر نے متعدد صارفین کو ناراض کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں میں برطانیہ میں واٹس ایپ صارفین نے ایک نئے “میٹا اے آئی” بٹن کو اپنی ایپ پر دیکھا، جو ایک چمکتے ہوئے نیلے دائرے کی شکل میں نمایاں […]
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرا خودکش دھماکے میں مارا گیا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا، جبکہ دوسرا دہشتگرد خود کو دھماکے سے اڑا کر ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کوئٹہ […]
’انڈیا اسرائیلی پالیسیوں کو اپنا رہی ہے‘ سیکیورٹی فورسز نے آزادی پسند کشمیریوں کے گھر گرانے شروع کر دیے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انڈین فورسز نے آزادی پسند کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت لاتے ہوئے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق، اتوار کے روز انڈین فورسز نے پہلگام واقعے کے بعد کارروائیوں کی آڑ میں چار مکانات کو گرایا، جب کہ گزشتہ تین روز […]
یمن میں امریکی حملے، 15 مارچ سے اب تک 228 افراد جاں بحق: مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، امریکا

یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حوثی تحریک سے وابستہ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، آج پیر کی صبح صنعا کے شمالی ضلع بنی الحارث کے ثقبان علاقے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں حملے میں بچوں اور […]
ڈسکہ میں شادی والے گھر فائرنگ، دلہن کے گھر پہنچتے ہی دلہے کو قتل کر دیا گیا

ڈسکہ میں تھانہ ستراہ کی حدود میں واقع گاؤں منڈ میں شادی کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب ایک افسوسناک واقعے میں دلہن کے گھر آئے دولہے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدنان نامی نوجوان اپنی ولیمے کی تقریب کے بعد سسرال آیا تھا جہاں مبینہ طور […]
پوڈ کاسٹ: ’جماعت اسلامی ایک بہترین جمہوری پارٹی ہے‘

سینیئر صحافی ساجد خان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کی ایک بہترین جمہوری جماعت ہے، جو اپنے اندر حقیقی جمہوری اقدار کو سموئے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ جماعت عوامی طبقات کو قیادت میں آگے لانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ […]
حالیہ پاکستان انڈیا تنازع میں امریکا کیا کردار ادا کر رہا ہے؟

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کشمیر حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تناؤ پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور دونوں ممالک پر زور دے رہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دارانہ حل کی جانب بڑھیں۔ اس وقت امریکابھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے میں […]
’ہماری مرضی ہماری قسمت‘ کشمیری 77 سال بعد بھی آزادی کیوں نہ حاصل کر سکے؟

26 اکتوبر 1947 ایک دستخط نے کشمیر کی تقدیر بدل دی، جب مہاراجہ ہری سنگھ نے انڈیا کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کرلیا لیکن کشمیری عوام کی اکثریت نے اسے “غیر قانونی” قرار دیا۔ اس دن سے آج تک، کشمیر وادی کے ہر گلی کوچے میں ایک ہی نعرہ گونجتا ہے “ہماری مرضی ہماری قسمت”۔ […]
بھارتی انتہا پسندوں کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ، عمارت کے شیشے توڑ دیے

بھارتی انتہاء پسندوں نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا، عمارت کے شیشے توڑ دیے، پولیس نے ایک بھارتی کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں ہندو انتہاء پسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا، عمارت کے شیشے توڑ دیئے، رنگ بھی پھینکا۔ برطانوی پولیس نے حملہ کرنیوالے ایک ہندو انتہاء کو […]