بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، کب سے کتنا فی یونٹ قیمت میں اضافہ ہوگا؟

Electricity relief

مئی 2025 کے لیے بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت بڑھانے کی درخواست دے دی ہے۔ نیپرا آج اس درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے کے مطابق مئی میں 12.75 […]

پارٹی کے پسِ پردہ روابط کے بارے میں کوئی خبر نہیں، خواجہ آصف

Khawaja asif

وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ چوہدری نثار، سردار مہتاب، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے ساتھ پارٹی کے پس پردہ رابطے ہو رہے ہیں یا وہ ن لیگ میں واپس آ رہے […]

اسمبلیوں میں پالیسی سازی کے بجائے شور شرابہ، عوام کا ایوانوں پر اعتماد کیوں ختم ہو رہا ہے؟

Parliment

جون 2025 میں جب ملک شدید معاشی دباؤ، عوامی بے چینی اور گورننس کے بحران کا سامنا کر رہا ہے، اس وقت ایک سوال ہر باشعور شہری کے ذہن میں گردش کر رہا ہے کہ ہماری اسمبلیاں مسائل کے حل کی جگہ لڑائی جھگڑے کا اکھاڑا کیوں بن گئی ہیں؟ پچھلے چند برسوں میں پارلیمانی […]

امریکی ٹیرف جاپان کے لیے مشکلات کا باعث مگر ٹویوٹا گاڑیوں کی فروخت میں ’زبردست اضافہ‘

Toyota cars

ٹویوٹا موٹرز نے بتایا ہے کہ مئی 2025 میں دنیا بھر میں ان کی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل پانچویں مہینے اضافہ ہوا ہے۔ اس مہینے کمپنی نے فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے لگائے گئے اضافی ٹیکسوں (ٹیرف) کے باعث جاپانی کمپنیوں پر دباؤ ہے۔ […]

نیتن یاہو کو چھوڑ دو، اُس کے پاس ایک بہت بڑا کام ہے جو اُسے انجام دینا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Netanyahu and trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری مقدمات کو انتقامی کارروائی اور انصاف سے مذاق قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی نہ روکنے پر اسرائیل کی امداد روکنے کی بالواسطہ دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر […]

ایشیا کپ 2025، 12 سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا, میزبان ممالک کون ہوں گے؟

Asia cup 25

اے سی سی نے مینز ایشیا کپ 2025 کے میزبان ممالک کے نام کا اعلان کر دیا۔ فی الحال 12 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے اس ایونٹ کی انڈیا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مل کر میزبانی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور سری لنکا دونوں مشترکہ میزبانی […]

’ان بچوں کا کیا قصور تھا؟‘، جنگ بندی کا امکان پیدا ہوتے ہی غزہ پر اسرائیلی حملے، 72 شہید

Gaza pics

غزہ میں ہفتہ کے روز دن اور رات کے مختلف اوقات میں ہونے والے حملوں میں کم از کم 72 فلسطینی شہید ہو گئے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین، بچوں اور عام شہریوں کی ہے، جبکہ کئی حملے رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں اور ہسپتالوں کے قریب […]

بلوچستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، متعدد مکانات گر گئے، چار افراد زخمی

Balochistan earthquake

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور اس کے گردونواح میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا اور کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ صبح 3 بج کر 24 منٹ پر آیا، جس […]

ایران اسرائیل جنگ بندی: کیا پاکستانی عوام کو مہنگائی سے نجات ملے گی؟

Lead today

24 جون 2025 کو ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہوا۔ امن کا ایک نیا موقع پیدا ہوا، امن کی امیدیں جاگنے لگیں لیکن پاکستانی عوام کیلئے مہنگائی میں کمی کا سوال اب بھی اہم ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کی 12 روزہ کشیدہ جنگ میں ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر حملے، میزائلوں […]

امریکا کا ایران پر حملہ، تیسری عالمی جنگ کا آغاز یا معاملہ کچھ اورہے؟

Iran pro

جون 2025 کا مہینہ دنیا کے لیے غیر معمولی تناؤ اور بے یقینی لے کر آیا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع اب ایک نئی نہج پر پہنچ چکا ہے،جو کہ اب امریکا کی مداخلت کے بعد خطرناک عالمی رُخ اختیار کر لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کی […]