کانگو وائرس کا پھیلاؤ، جناح اسپتال کراچی میں دو ہاؤس آفیسرز میں علامات ظاہر

کراچی میں کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے۔ جناح اسپتال کراچی میں دو ہاؤس آفیسرز میں کانگو کی علامات ظاہر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، دونوں ڈاکٹروں نے گزشتہ ہفتے ایک کانگو کے مریض کو طبی سہولیات فراہم کی تھیں، جو 19 جون کو سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال […]
یہودی آبادی کا انخلاء شروع، کیا اسرائیل کا وجود خطرے میں ہے؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی نے مشرق وسطیٰ میں بے یقینی کی فضا کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں بعض شہری وطن چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال […]
پاکستانی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کیوں کی؟

پاکستان کی حکومت نے انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور اعلیٰ قیادت کا مظاہرہ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی ہے۔ پاکستان نے اس بات کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت اور بروقت سفارتی مداخلت نے جنوبی […]
نیوزی لینڈ نے ’غیر شفاف منصوبہ‘ ہونے پر چین کو کوک جرائز کی فنڈنگ روک دی

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے کوک جزائر کے لیے ترقیاتی فنڈنگ کی ادائیگی روک دی ہے۔ یہ فیصلہ چین کے ساتھ کوک جزائر کی اسٹریٹجک شراکت داری پر پائی جانے والی غیر شفافیت کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم لکسن نے کہا […]
’چیکانجوکو‘، میکسیکو میں شناحت کے مسئلے کا حل نکالنے والی اطالیہ ’چلتی پھرتی آرٹ ورک‘ کیسے بن گئیں؟

میکسیکو سٹی کے ایک سرسبز پارک میں، جہاں پرانے نوآبادیاتی طرز کے فوارے اور فوڈ اسٹالز ایک خاص فضاء سجائے ہوئے ہیں، اطالیہ سیگوویا کے رنگ برنگے اور منفرد فیشن ڈیزائن سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ وہ فیشن کے اس انداز کو “چیکانجوکو” کہتی ہیں، جو کہ امریکی-میکسیکن چکانو ثقافت اور جاپانی […]
پاکستان ایک متوازن اور غیر جانبدار خارجہ پالیسی پر کاربند ہے اور اس موقف پر ہمیشہ قائم رہے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورۂ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں امریکی اسکالرز، پالیسی ماہرین اور عالمی میڈیا نمائندوں سے مفصل اور سنجیدہ تبادلہ خیال کیا۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے پاکستان کی خارجہ، دفاعی اور اقتصادی پالیسیوں کو نہایت واضح انداز میں پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے […]
اب وقت آ گیا ہے کہ امت مسلمہ کھل کر مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہو، مولانا فضل الرحمان

قومی اسمبلی اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم، مسلم دنیا کی بےحسی، اور پاکستان کی داخلی و خارجی پالیسیوں پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں 60 ہزار سے زائد مسلمان شہید ہو چکے ہیں، اور اسرائیلی درندے اب بھی خون کے پیاسے ہیں۔ ان […]
کم ازکم اجرت چالیس ہزار روپے میں عام آدمی کے گھر کا بجٹ کیسے بنے گا؟

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40،000 روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد مزدور طبقے کو مہنگائی کے بوجھ تلے کچھ ریلیف فراہم کرنا ہے۔ تاہم موجودہ معاشی حالات، اشیائے خوردونوش، کرایوں، بجلی و گیس کے بل اور دیگر روزمرہ اخراجات کو دیکھتے […]
نوجوان معلومات کی جنگ میں پاکستان کے پہلے سپاہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے آئی ٹی پروگرام میں شریک نوجوانوں سے ایک خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے خطاب میں کہا کہ بنیان مرصوص آپریشن کی کامیابی دراصل امن کی فتح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ جنگ کے بجائے امن کو ترجیح […]
جارح ریاست کے خلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت ہے تاکہ حالات قابو میں رہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، انہوں نے اسرائیلی اقدام کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ ترجمان نے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جارح ریاست کے خلاف مؤثر […]