انڈین وزیراعظم کی ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو، مودی کا پاک انڈیا جنگ میں امریکی ثالثی ماننے سے انکار

Modi rump

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران واضح کیا کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی براہ راست دونوں ممالک کی افواج کے درمیان رابطے کے نتیجے میں ممکن ہوئی، نہ کہ کسی بیرونی ثالثی کی بدولت۔ یہ بیان انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارت […]

کراچی کی ’چلچلاتی‘ گرمی سے کیسے بچا جائے، ہدایات جانیے

کراچی میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ شہریوں کے لیے تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے، جس کے دوران درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ سمندری ہواؤں میں کمی اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’غیر معمولی‘ ملاقات

Asim munir trump

صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز ایک غیر متوقع اور اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر وائٹ ہاؤس میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانے کی میزبانی کریں گے۔ یہ ملاقات وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ہوگی جس میں میڈیا کی رسائی نہیں ہوگی۔ […]

’کویت میں ویزہ پابندیاں ختم‘، پاکستانی کن شعبوں میں کام کے لیے جا سکتے ہیں؟

Kuwait .

کویت نے تقریباً 14 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستانیوں کے لیے روزگار، کاروبار اور فیملی وزٹ کے دروازے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ کویتی حکومت کی جانب سے ورک ویزا، فیملی ویزا، بزنس ویزا اور سیاحتی ویزا (ٹورسٹ ویزا) کی کیٹیگریز دوبارہ […]

سیز فائر سے انکار، تہران خالی کرنے کا مطالبہ کیا جنگ کو مزید شدت دے گا؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے مشرق وسطیٰ کو ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ حالیہ حملوں اور جوابی کارروائیوں کے بعد نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر بھی بے چینی میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکا کی جانب سے اپنے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت اس […]

ایران میں پھنسے پاکستانی براستہ ترکمانستان وطن واپس پہنچ گئے

Irani

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایران میں پھنسے پاکستانی زائرین میں سے 150  پی آئی اے کی خصوصی پرواز میں اسلام آباد پہنچے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارتِ خارجہ کی درخواست پر قومی ائیر لائن […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرحِ سود 11فیصد برقرار

State bank of pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی، کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری اور زرِمبادلہ کے ذخائر کے استحکام کے باعث فی الحال شرح سود میں کوئی تبدیلی […]

برطانیہ کی گرومنگ گینگ انکوائری اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ، آخر ان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

Webb

جب برطانیہ میں ہائی پروفائل گرومنگ گینگ کیسز کی تحقیقات ہو رہی ہیں، اسی وقت مشرقِ وسطیٰ میں شدید جنگ بھڑک اٹھی ہے۔ کیا ان دو عالمی بحرانوں کے درمیان کوئی خفیہ تعلق ہے؟ اس تفصیلی تجزیے میں ہم طاقت کی سیاست، میڈیا بیانیے اور ان پوشیدہ جیو پولیٹیکل حکمتِ عملیوں کا جائزہ لیتے ہیں […]

اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کتنا امکان؟

Petrol prices

ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پاکستان حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے۔ یہ کمیٹی […]

LIVE ’پائی پائی عوام کی امانت ہے‘، پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو “زیرو ٹیکس بجٹ” قرار دے دیا

Punjab budget

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج پیر کو صوبائی کابینہ کے 27ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو “زیرو ٹیکس بجٹ” قرار دیا، جس میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ “پائی پائی عوام کی امانت ہے اور ہم اللہ تعالیٰ […]