پندرہ ماہ کی جنگ نے غزہ کو کس طرح تباہ کیا، بحالی میں کتنا وقت درکار؟

Ghaza situation

قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 15 ماہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پا گیا، اسرائیل کا ایک طویل عرصے تک یہ کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک کسی بھی جنگ بندی کے معاہدے کے ساتھ اتفاق نہیں کرے گا جب تک کہ اس کی فوجی کارروائیاں مکمل نہ ہو […]

چنگاری سے راکھ تک:لاس اینجلس میں کتنا نقصان ہوچکا؟

15

چنگاری پھوٹی،شعلے نکلے اور پھیلتے ہی گئے،ایسے پھیلے کے رکنے کا نہ بجھنے کا نام لیا،ایسی آگ پھیلی کہ بڑے بڑے بنگلوں کو راکھ بنادیا۔ لاس اینجلس میں لگی آگ کی تباہ کاریاں تاحال  جاری ہیں ،امریکا جو سپر پاور ہونے کا دعویٰ تو کرتا ہے لیکن وہ اپنی تمام تر طاقت لگانے کے باوجود […]

ویپنگ کا بڑھتا رجحان، کیا یہ واقعی محفوظ ہے؟

Vapping

“بھائی میں تو سموکنگ نہیں کرتا میں تو ویپنگ کرتا ہوں۔ میرا بھائی، میرا بیٹا ویپنگ کرتا ہے۔ سموکنگ چھوڑنی ہے تو ویپنگ شروع کر دو۔ نہیں نہیں ویپنگ صحت کے لیے خطرناک نہیں ہے۔” یہ وہ تمام جملے ہیں جو ہمیں عام سننے کو ملتے ہیں۔ کیا آپ کو بھی ویپنگ کرنے کا شوق […]

شادیوں میں دولت کی نمائش:ضرورت یا مجبوری

Wedding

’لوگ کیا کہیں گے‘یہ وہ جملہ ہے جس کے لیے پاکستان میں شادیوں پر پیسہ پانی کی طرح بہایا جاتا ہے،مفت کا مال سمجھ کرہوا میں اڑایا جاتا ہے اور پھر کم حیثیت لوگ کئی سال تک قرضوں کی دلدل میں پھنسے رہتےہیں۔ گزشتہ دنوں یوٹیوبر رجب بٹ کی شادی میں ملک کے نامورسوشل میڈیاسٹارزکی […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد، جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

Naeem ur rehman ji

وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا خصوصا قبائلی ضلع کرم کے حالات پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیر […]