وفاقی بجٹ 2025-26، زبانی جمع خرچ، جھوٹے وعدے اور اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ

سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ پیش کیا گیا تو حسب روایت حکومت نے ”اپنی کارکردگی کی قصیدہ گوئی“ کے ساتھ” خوش فہمیوں“ کے انبار لگا دیے۔ وزراء نے دعویٰ کیا کہ یہ بجٹ عام آدمی کے لیے ہے،ملکی معیشت کو مستحکم کرے گااور ترقی کی نئی راہیں کھولے گا مگر جب اس بجٹ کی تفصیلات […]
بجٹ کی زد میں رئیل سٹیٹ انڈسٹری،معاشی بحالی یا سرمایہ کشی؟

بجٹ 2025-26 کی آمد آمد ہے اور حسبِ روایت ملک بھر کے مختلف شعبہ جات اس بات پر نگاہیں جمائے بیٹھے ہیں کہ آنے والا بجٹ ان کے لیے ریلیف لائے گا یا مزید بوجھ؟۔ ان ہی طبقات میں سے ایک اہم طبقہ رئیل سٹیٹ سے وابستہ افراد کا ہے،جن میں پلاٹ مالکان،تعمیراتی کمپنیاں،ایجنٹس،سرمایہ کار […]
ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ یقین تھا کہ قبضہ ہمیشہ جاری رہ سکتا ہے، سابق اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ

Haaretz اسرائیل کا بڑا اخبار ہےآج 5 جون 2025 کو اخبار میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سے تحریر شائع ہوئی۔ یہ دراصل اسرائیل کے ایک بڑے طبقے کی رائے بھی ہے کہ اسرائیل اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے چند ایک اس جنگ کو اسرائیل کا اختتام بھی قرار دے رہے ہیں۔Zehava Galon […]
’تحریک انصاف جماعت نہیں ایک ’کیفیت‘ ہے‘

دانشوروں کی محفل میں یہ جملہ سنا تو میں چونک گیا،یہ اس وقت کی بات ہے جب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کیلئے رواں دواں تھے تو وفاق اور پنجاب ان کو روکنے کی کوشش کررہا تھا،علی امین گنڈاپور اپنے مقاصد میں تو کامیاب نہ رہے اور خوساختہ’اغواء‘کے بعد کے پی اسمبلی میں […]
کم عمری کی شادی کی ممانعت کا متنازعہ بل، تہذیبی یلغار اور شریعت سے انحراف کی راہ پر گامزن پاکستان

آخرکاروہ دن بھی آگیا جس کی طرف کئی فکری حلقے، مذہبی جماعتیں اور آئینی ماہرین برسوں سے متوجہ کر رہے تھے۔۔۔ جمعے کے دن صدرمملکت آصف علی زرداری نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے متنازعہ بل پر دستخط کر دیے۔ جس کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی […]
چوراہے کی سلطنت: پاکستان نے کہانی کیسے پلٹی؟

جیسے جیسے نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں، انڈیا کے لیے اپنی شرمندگی چھپانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جو واقعہ ابتدا میں ایک معمولی سرحدی جھڑپ سمجھا گیا تھا، اب ایک انتہائی منظم اور درست کارروائی دکھائی دیتا ہے۔ ادھر انڈیا خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئے ہے اور ادھر پاکستان نے اس صورتحال سے […]
کنزیومر کورٹس کا خاتمہ ،پنجاب حکومت کا عوام دشمن فیصلہ اور اس کا خطرناک پہلو

کنزیومر کورٹس کا قیام کسی سیاسی رہنما کی ذات تک محدود نہیں بلکہ یہ قانون کی بالادستی،شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور ریاست کی فلاحی ذمہ داریوں کا مظہر ہے۔ یہ عدالتیں کسی فرد،پارٹی یا حکومت کے ذاتی مفاد کی غرض سے نہیں بلکہ ایک ایسے عوامی خواب کی تعبیر تھیں،جہاں کمزور اور بے بس […]
ایک انکار جس نے سب پاکستانیوں کی لاج رکھ لی

یوم تکبیر کا تذکرہ جس طرح محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بغیرممکن نہیں اس ہی طرح محسن پاکستان کا تذکرہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے بغیر نامکمل ہے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی مسلم لیگ ق کی جانب سے وزیراعظم منتخب ہوئے تو ان کو ایوان میں صرف ایک ووٹ کی […]
جہاز ہی پلٹ آیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک روح کو جھنجھوڑ دینے والی ویڈیو وائرل ہے، جس میں حرم مکی کے امام، شیخ یاسر الدوسری، ایک ناقابلِ یقین واقعے کا تذکرہ کرتے ہیں۔ یہ واقعہ محض ایک مسافر کی تاخیر کا نہیں، بلکہ کامل ایمان اور سچے توکل کی زندہ مثال ہے۔ شیخ یاسر الدوسری نے فرمایا […]
پاکستان میں ٹیک اسٹارٹ اپس اور انوویشن ہبز: ڈیجیٹل مستقبل کی جانب بڑھتے قدم

پاکستان روایتی طور پر زراعت، ٹیکسٹائل اور سروس سیکٹر کے لیے جانا جاتا تھا۔ لیکن اب تیزی سے ٹیکنالوجی اور جدت کے میدان میں ایک نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے۔ حالیہ برسوں میں ٹیک کمپنیوں اور انوویشن ہبز نے ایک خاموش انقلاب برپا کیا ہے جو لوگوں کے جینے، کام کرنے اور ایک دوسرے […]