پاکستان، انڈیا جنگ کے بعد مغرب چین سے خوفزدہ ہونے لگا ہے؟

Osama shafiq

چینی صدرشی جن پنگ امریکی فوجی بالادستی کو کمزور کر رہے ہیں، چین کی افواج میں تیزی سے توسیع پر خدشات بڑھ رہے ہیں کہ یہ ملک امریکہ کے لیے وجودی خطرہ بن سکتا ہے۔ چین نے نہایت جارحانہ انداز میں ایک بڑی فوج تشکیل دی ہے جس کا مقصد ہماری طاقتوں کو زائل کرنا ہے۔ […]

بلوچستان میں بھارتی سازشیں اور وکی لیکس کے تازہ انکشافات

جب بھی پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی نئی لہر اٹھتی ہے، خاص طور پر بلوچستان میں تو ایک سوال ذہن میں فوراً آتا ہے کہ آخر اس خونریزی کے پیچھے کون ہے؟ اگر اس سوال کا جواب کسی تجزیے، مشاہدے یا قیاس پر چھوڑا جائے تو شاید کسی کو بھی یقین نہ آئے لیکن […]

عشرہ ذوالحجہ کے دس دن تبدیلی کی طرف پہلا قدم

Whatsapp image 2025 05 25 at 1.07.41 am

ہماری زندگیوں میں کتنے دن آتے ہیں اور کتنے گزر جاتے ہیں، مگر کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو دل و روح پر ایک ان مٹ نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ عشرہ ذوالحجہ کے یہ دس دن بھی ایسے ہی دن ہیں، رب کے قرب کے دس سنہرے مواقع، بندگی کی معراج کے دس لمحے اور […]

امریکا کی نئی سمت: اسرائیل کی یتیمی اور خلیجی ترجیحات

Blog

اب جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا کامیاب اور غیر معمولی اور اسرائیل سے غیر مربوط دورہ مکمل کر چکے ہیں، تو ایک بات اب زیادہ وضاحت سے کہی جا سکتی ہے کہ غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی موجودہ حکومت، جس […]

آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی کامیابی اور نواز شریف کو مرد مجاہد ثابت کرنے کا بیانیہ

Khalid shahzad blog

کبھی کبھی لفظوں کے بدن پر ایسی وردی پہنا دی جاتی ہے کہ وہ’ نعرہ ‘بن جاتے ہیں، وہی نعرہ جو قوموں کو جنگ میں دھکیل سکتا ہے یا پھر کسی ایک شخص کے ماتھے پر فاتح کا تمغہ چسپاں کر سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جانب سے […]

عالمی طاقتوں کا کھیل، شاہینوں نے بساط پلٹ دی

چند ہفتے قبل، ہندوستانی سنیما نے فلم “اسٹیٹ آف ایمرجنسی” پیش کی، جو بھارت کی انجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی اور ان کے سیاسی کیریئر میں ان کی ذاتی اور خاندانی زندگی کا ایک پہلو بیان کرتی ہے۔ فلم میں ڈرامے کی شدت اور اندرا گاندھی اور ان کے خاندان کی زندگی میں […]

ماں تجھے سلام

Whatsapp image 2025 05 11 at 5.50.10 pm

ماؤں کا دن منانے کا آغاز ایک امریکی خاتون اینا ہاروس کی کوشش کا نتیجہ ہے۔ اینا ہاروس چاہتی تھیں کہ اس دن کو ایک مقدس دن کے طور پر سمجھا اور منایا جائے۔ ان کی کوششوں کے نتیجے میں دس مئی 1914 کو امریکا کے صدر ووڈرو ولسن نے مئی کے دوسرے اتوار کو […]

جنگ کی دہلیز سے واپسی، فاشسٹ مودی سرکار اور عالمی طاقتوں کا کردار

دلی سرکار کی ہٹ دھرمی اور غیر ذمہ دارانہ رویے نے ایک بار پھر جنوبی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ پلوامہ کے سائے سے نکلنے سے انکار، پہلگام کے افسوسناک واقعے پر غیر سنجیدہ ردعمل اور اس کے بعد سرحد پار کارروائی کی جلد بازی اس بات کی گواہی ہے کہ […]

جنگ بندی اور پاکستان کے لیے شاندار مواقع

سیز فائر تو ہوگیا مگر انڈیا اور پاکستان کے درمیان اس جنگ کے بعد ایک نیا خاکہ بھی اب تشکیل پائے گا۔ پاکستان کے لیے جس میں شاندار مواقع ہوسکتے ہیں۔ انڈیا ایک نئے پاگل پن کے ساتھ اپنی صفیں درست کرنے کی کوشش کرے گا، جس سے یہ خطہ مزید مشکلات کا سبب بن […]

سربرینیکا کا نوحہ۔۔۔۔۔ایک قبر جو پوری امت میں پھیل گئی

Khalid shahzad farooqi.jpg 1

چاندنی راتوں میں جب بوسنیا کی پہاڑیاں خاموش ہو جاتی ہیں، تب زمین کی تہہ سے وہ سسکیاں اٹھتی ہیں جنہیں انسانوں کی دنیا نے دفن کر دیا تھا۔۔۔۔۔وہ آہیں، وہ چیخیں، وہ التجائیں جو جولائی 1995 میں فضا میں بلند ہوئیں، آج بھی پہاڑوں سے ٹکرا کر لوٹتی ہیں۔۔۔۔۔ سربرینیکا محض ایک مقام نہیں، […]