کہانی پانچ روپے والے نوٹ کی

14 اپریل سال 1848 گورے انجینئیر نے پہاڑوں کی کھدائی کا کام شروع کروایا۔ یہ دنیا کا واحد انجنئیر تھا جو پہاڑی کی چوٹی پہ چڑھ کر کام کے سال، دن اور ٹائم کا دعویٰ کرتا تھا اور اس کا ہر دعویٰ سچ ثابت ہو جاتا تھا۔ ایسا ہی دعویٰ اس نے شیلا باغ کی […]

جنگی حالات اورمحنت کشوں کی بقا!

دنیا کے مختلف خطوں کو دہشت گردی اور جنگی صورتحال کا سامنا ہے۔ ایک طرف فلسطینی عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے دوسری طرف اس آگ کو مشرقِ وسطیٰ میں بھی پھیلایادیا گیا ہے۔ جس کی مثال امریکہ کی طرف سے یمن میں کی گئی تباہی ہے جس سے حالات کی سنگینی میں […]

محمود غزنوی اور آریائی فریب کا پردہ فاش

Mehmood ghaznavi

وسیم بھٹی صاحب لگتا ہے کسی نے دھوکے سے آپ کو گئو متر پلادیا ہے یا آپ نے خود جوش عقیدت میں نوش فرمالیا ہے جس کے اثرات ظاہر ہورہے ہیں۔ جس ہندوتوا اور سومناتھ مندر کی آپ بات کررہے ہیں یہ آریاؤں کا تخلیق کردہ مذہب تھا اور آریا تو خود invaders تھے جنہوں […]

ہندوستان کا جنگی جنون اور پاکستان کا دفاعی نظام، مودی سرکار کس بھول میں ہے؟

بھارت کے پاس ہتھیاروں کے انبار ضرور ہیں مگر جذبہ شہادت نہیں۔ پاکستان کے پاس ایمان،قربانی اور غیرت کی وہ دولت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ مودی سرکار اگر یہ سمجھتی ہے کہ عسکری دھونس یا معاشی جکڑ بندیوں سے پاکستان کو جھکایا جا سکتا ہے تو یہ بدترین خوش فہمی ہے۔ تاریخ […]

شہباز، بلاول پریس کانفرنس، سیاسی مصلحت کی شکار سیاست

Khalid shahzad farooqi

یہ کوئی نئی بات نہیں کہ پاکستان کی سیاست میں ہر مسئلہ صرف اس وقت اہم سمجھا جاتا ہے جب وہ کسی مخصوص سیاسی جماعت کے مفاد میں ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف کا متنازع نہری منصوبے کو مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا اعلان اور بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کھڑے ہو کر “باہمی […]

کھیت اجڑ گئے، کسان رو رہے ہیں، مریم سرکار کہاں ہے؟

Blog maryam

’ہم محنت کرتے کرتے تھک گئے مگر حالات نہیں بدل رہے، اب حالت یہ ہے کہ قرضوں میں ڈوب چکے ہیں، فصل ہمارے لیے امید ہوتی ہے کہ بچوں کی شادی کریں گے مگر حالت یہ ہے کہ بچے بوڑھے ہورہے ہیں‘ آنکھوں میں آنسو لیے خانیوال کا اللہ دتہ گندم بھی کاٹ رہا تھا […]

وہ تین نہیں چار تھے

وہ تین نہیں چار یار تھے،چار روشن ستارے تھے۔ جن کی عمریں قیام پاکستان کے وقت، ۱۵ ۱۵ سال تھیں۔جنہوں نے  ۱۹۵۰ کے عشرے میں ایک طالب علم کی حیثیت سے سید ابوالاعلی مودودی کے لٹریچر سے متاثر ہو کر دین اسلام کی ترویج اور اس کو ایک ضابطہ حیات کے طور پر نافذ کرنے […]

بڑے لوگوں کی صحبت

Whatsapp image 2025 04 15 at 7.08.19 am

بڑے لوگوں کی صحبت انسان کو بڑا بنا دیتی ہے’۔ اس مقولے کو مجسم دیکھنا ہو تو پروفیسر خورشید احمد کو دیکھئے۔ ان کے آباؤ اجداد جالندھر کی خاک سے اٹھے اور دلی کے ہو گئے پھر رشتوں ناتوں کا سلسلہ ترکی تک دراز ہو گیا، یوں اس خاندان میں وہ کیفیت پیدا ہوئی جسے […]

اکنامک ڈپلومیسی کے دوراہے پر ٹرمپ پالیسی، تجارتی شطرنج یا معاشی قمار؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے متنازع معاشی فیصلوں کے دفاع میں یہ بیانات بارہا دہرائےکہ ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گےیہ دوا ہے،جو تکلیف دہ تو ہےمگر ضروری ہےلیکن بدھ کی صبح ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا”BE COOL. Everything is going to work out well” تو دنیا پھر ان […]

کیا اسرائیل ہار چکا ہے؟

جب غزہ میں جنگ شروع ہوئی تھی تو سب کا یہی خیال تھا کہ یہ سلسلہ نہیں رکے گا،پھروہی ہوا جس کا ڈرتھا ،دنوں کی جنگ مہینوں پر محیط ہوچکی ہے،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے اور دہشتگرد ریاست اسرائیل اب تک کسی بھی احتجاج، کسی بھی امن کی کوششوں کو خاطر میں نہ لاتے […]