نئے مالی سال کے لیے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش: ‘غربت نہیں بلکہ غریب کے خاتمے کا بجٹ ہے’

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2025-26 کے لیے 3,451.87 ارب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد زیادہ ہے۔ پیش کردہ بجٹ کو جامع بجٹ قرار دیتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ سماجی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور […]
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 7 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیل کی جانب […]
ایران، اسرائیل کشیدگی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، سونے کی قیمت میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات عالمی مالیاتی منڈیوں پر ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں مندی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کار سونے جیسے محفوظ اثاثوں کی جانب منتقل ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 126028 پوائنٹس تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے، اور جمعرات کے روز مارکیٹ نے اپنی نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ 100 انڈیکس میں 1675 پوائنٹس کے مجموعی اضافے کے بعد انڈیکس 126028 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جو کہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ بدھ […]
پاکستان کے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، مجموعی حجم کہاں تک پہنچ گیا؟

مئی 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 3.68 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ بنیاد پر 13.67 فیصد اور اپریل کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر میں […]
پاکستان کا معیشت پر مثبت اثرات کا دعویٰ، یورپی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟

مالی سال 2024-25 کے ابتدائی دس ماہ کے دوران پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان یورپی منڈیوں کو برآمدات کا حجم 7.55 ارب امریکی ڈالر رہا، جو […]
وزیر خزانہ نے مالی گنجائش کے مطابق ریلیف دینے کی وضاحت کردی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کے بعد ہونے والی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کو ریلیف فراہم کیا جائے، تاہم موجودہ مالی صورتحال میں فیصلے صرف دستیاب وسائل کے مطابق ہی ممکن ہیں۔ پریس کانفرنس اسلام آباد میں وزارتِ خزانہ کے […]
’مقامی گدھے پاکستانیوں کی پہنچ سے باہر‘، پاکستان میں گدھوں کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟

عبدالرشید کراچی میں رہتا ہے۔ اس کے پاس ایک گدھا گاڑی تھا جس سے وہ اپنا سارا کاروبار سنبھالتا تھا۔ “ٹائیگر” نامی گدھا گزشتہ دنوں ایک حادثے میں مر گیا ہے۔ رشید ایک نئے گدھے کے بغیر بے روزگار ہو چکے ہیں۔ لیکن ایک نیا گدھا خریدنا اب ایک خواب بن چکا ہے, آٹھ سال […]
بجٹ 2025-26 کے بعد آٹا، پیٹرول، بجلی، گیس، تعلیم کا خرچ کتنا بڑھے گا؟

وفاقی بجٹ 2025-26 پیش ہونے کے بعد سے ہی عوامی حلقوں میں یہ سوال کیا جارہا ہے کہ ہمارے ماہانہ اخراجات پر اس بجٹ کا کیا اثر پڑے گا؟ اگرچہ بجٹ میں دفاع، پنشن اور سبسڈی کے لیے بھاری رقوم مختص کی گئی ہیں، لیکن روزمرہ استعمال کی اشیاء، توانائی، خوراک اور تعلیم جیسے شعبے […]
بجٹ 2025-26: کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد تنخواہ دار افراد کو ماہانہ بنیادوں پر قابلِ قدر ریلیف ملے گا۔ نئے بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والوں پر کوئی ٹیکس […]